Type to search

وائرل

‘پنجابی’ اینکر نشپریت سنگھ نے اڑائے شائقین کے ہوش ، آئی پی ایل 2021 میں گلیمر

نشپریت سنگھ

وائرل ڈسک،3 اکتوبر (اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) آئی پی ایل 2021 کا سنسنی جاری ہے۔ گراؤنڈ میں ایک اور جہاں کھیل شائقین میں جوش بڑھ رہا ہے وہیں دوسرے طرف میدان کے بعد بھی اینکر نشپریت سنگھ اپنا جلوہ بکھیر رہی ہے۔

پنجابی نژاد اینکر نشپریت سنگھ بھلے ہی ہند نژاد ہے لیکن پیدائش ہندوستان میں نہیں ہوئی ہے۔

نشپریت سنگھ کی پیدائش سال 1998 میں آئی لینڈ فجی میں ہوئی تھی۔ انکی والدہ کا نام پریم لتا کور ہے۔ چھوٹے بھائی کا نام نہال سنگھ اور جڑواں بہن نمی سنگھ ہے۔ لیکن وہ آسٹریلیا کے ملبورن شہر میں پرورش پائی، اور وہیں کی شہریت ہے۔ حالانکہ انکا رشتہ پنجاب سے بھی ہے۔ انہیں بچپن سے اداکارہ بننے کا شوق تھا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Nashpreet (@nashysingh)

 

نشپریت سنگھ ہندی ، انگریزی کے علاوہ پنجابی زبان بولنا جانتی ہے۔ انہوں نے یونیورسٹی آف ملبورن سے گریجویشن کیا ہے۔

نشپریت نے سال 2014 میں بطور ماڈل اپنے پروفیشنل کیریئر کی شروعات کی تھی، اسکے علاوہ وہ شارٹ فلم سٹرنگس میں بھی نظر آئی تھی۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Nashpreet (@nashysingh)

 

نشپریت سنگھ کو کتابیں پڑھنا اور سفر کرنے کا شوق ہے۔ آئی پی ایل 2021 کے دوران ان کے دلکش انداز کو کرکٹ شائقین پسند کر رہے ہیں۔

نشپریت نے انڈیا بیچ فیشن ویک 2015 اور جی اے ایس فیشن شو جیسے کئی فیشن شوز کے لیے ریمپ واک کیا ہے۔

انہوں نے اپنے کیریئر کی شروعات تانیا پاول ماڈلنگ ایجنسی سے کیا جہاں انہوں نے کیٹ واک کی تربیت لی-

نشپریت سنگھ اپنی فٹنس کو لیکر کافی متحرک ہے۔ وہ سخت ورزش کے اصول پر عمل کرتی ہے۔

اداکارہ نشپریت سنگھ کا سوشل میڈیا اکاؤنٹ ان کی گلیمرس تصاویر سے بھرا ہوا ہے۔ نشپریت سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹاگرام پر بہت سرگرم ہیں۔