Type to search

ٹی وی اور فلم

بگ باس 14 کی کنٹیسٹنٹ نینا سنگھ نے انسٹاگرام پر شیئر کی بولڈ تصویر

نینا سنگھ بکنی

ٹی وی ڈسک،14 نومبر(اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) ماڈل اور ٹی وی اداکارہ نینا سنگھ ان دنوں اپنے فوٹوز کی وجہ سے بحث میں ہے۔ بگ باس 14 میں اپنی بولڈ ادائیں بکھرنے پہنچی نینا سنگھ کو فینس نے گذشتہ ہفتے بڑا جھٹکا دیتے ہوئے شو سے باہر کا راستہ دیکھا دیا-

نینا سنگھ کو ناظرین ایک مضبوط کنٹیسٹنٹ کے طور پر دیکھ رہے تھے- لیکن پھر بھی وہ شو میں زیادہ دن نہیں ٹک پائی- نینا سنگھ کے شو سے باہر ہونے کے بعد لوگ انکو لیکر بحث کررہے ہیں-

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Naina Singh (@nonaberrry)

 

بتادیں کہ نینا سنگھ کی پیدائش 4 مارچ 1994 کو مراد آباد میں ہوئی- نینا سنگھ ماڈل اور ٹیلی ویژن اداکارہ ہیں انہوں نے اسپلٹ ولا 10 جیت چکی ہے-

سال 2013 میں نینا سنگھ فیمینا موسٹ اسٹائلش دیوا کا تاج پہنا- اور سال 2017 میں انہوں نے ایم ٹی وی انڈیاز ڈیٹینگ ریالٹی شو اسپلٹ ولا 10 میں حصہ لیا اور بسیر علی کے ساتھ فاتح رہی-

اور سال 2018 میں انہوں نے اسٹار پلس پر نشر ہوئے ٹیلنٹ ریالٹی شو انڈیاز نیکسٹ سپراسٹار میں رنراپ رہی-

سال 2019 میں انہوں نے زی ٹی وی کے ڈرامہ سیریز کم کم بھاگیہ میں ریحا مہرا کا رول ادا کیا- اور سال 2020 میں انہوں نے شو سے الگ ہوئی-

کئی لوگوں کا کہنا ہے کہ انہیں بگ باس سے باہر کا راستہ نہیں دیکھانا چاہیئے تھا- تو کچھ لوگ کہے رہے ہیں کہ انہیں شو سے باہر کرکے صحیح کیا گیا ہے-

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Naina Singh (@nonaberrry)

 

جہاں نینا سنگھ کے فینس ان کے باہر جانے کو لیکر بحث کررہے ہیں، وہی انہوں نے شو سے باہر آتے ہی انسٹاگرام پر اپنی قاتلانہ تصویریں شیئر کی ہیں-

نینا سنگھ نے انسٹاگرام تصویریں شیئر کی جس پر کمنٹ آرہے ہیں کہ اگر وہ ایسی ادائیں بگ باس کے گھر میں دیکھاتی تو شاید باہر نہیں ہوتی-

نینا سنگھ کی بکنی تصویروں کو دیکھنے کے بعد انکے فینس یہ ڈیمانڈ کررہے ہیں کہ بگ باس میں انکی دوبارہ انٹری ہونی چاہیئے-

اداکارہ زی ٹی وی کے ڈرامہ سیریز کم کم بھاگیہ کو سال 2020 میں انہوں نے شو چھوڑ کر بگ باس کے گھر پہنچی تھی۔

Tags:

You Might also Like