Type to search

ٹی وی اور فلم

ناگین 3 کی اداکارہ پویترا پونیا شول میڈیا پر ہوئی وائرل

پویترا پونیا ٹیٹو

ٹی وی ڈسک،14مارچ(اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) مقبول ٹی وی اداکارہ پویترا پونیا ایکتا کپور کے سیریل ناگین 3 میں پولامی کا کردار نبھا کر گھر گھر میں مقبول ہوچکی ہے۔ وہ سوشل میڈیا پر کافی ایکٹیو رہتی ہے۔ اور اپنی تصویریں شیئر کرتی رہتی ہے۔ انکی کچھ تصویروں نے سب کی نظریں اپنی طرف کھینچی۔ اس میں خاص کر انکی پیٹھ کا ٹیٹو کافی ایکٹیو ہے۔

پویترا پونیا سوشل میڈیا پر اپنی گلیمرس تصویریں شیئر کرتی رہتی ہے۔ سوشل میڈیا پر انکی زبردست فین فالوینگ ہے۔ انہوں نے حال ہی میں اپنی کچھ تصویریں شیئر کی ہے ساتھ ہی انکی کچھ بیک لیس آوٹ فٹ والی تصویروں میں انکے ٹیٹو دیکھ رہے ہیں۔
پویترا کی پیٹھ میں انکے یہ ٹیٹو 7 چکر ہے۔ اگر آپ کو نہیں پتہ کہیہ 7 چکر کیا ہے اور انکا کیا مطلب ہے تو آپ یہاں جان سکتے ہیں۔ مانا جاتا ہے کہ ہمارے جسم میں انرجی چکر ہوتے ہیں ایک صحت مند انسان میں یہ 7 چکر توانائی کے صحیح بیلینس میں ہوتے ہیں جس سے جسم صحت مند اور دماغ بیلینس رہتا ہے۔ پویترا نے یہی 7 چکر اپنی پیٹھ پر بنوائے ہیں۔

ٹیٹو والی فوٹو کے علاوہ پویترا کی کئی اور تصویریں جو کافی حیرت انگیز ہے۔ ویسے آپ کو بتاتے چلے کہ لیٹسٹ بگ باس 13 کے دوران پویترا کافی سرخیوں میں رہی ہے۔اسکی وجہ یہ تھی کہ بگ باس کے گھر کے ایک نہیں بلکہ دو کنٹیسٹنٹ کے ساتھ انکا نام جڑ چکا ہے۔ خبروں کی مانیں تو وہ پارس چھابرا کی گرل فرینڈ رہ چکی ہے اور بریک اپ کے بعد دونوں نے اپنے اکاؤنٹ سے رومانٹک تصویریں ہٹا دی ۔
پویترا کا نام باگ باس 13 کے ونر سدھارتھ شکلا کے ساتھ بھی جڑ چکا ہے۔ پویترا لو یو زندگی سیریل میں سدھارتھ کی کو۔اسٹار رہ چکی ہے۔ پویترا نے چھوٹے پردے پر ڈیبیو ایم ٹی وی اسپلٹس ولا 3 سے کیا تھا۔ اسکے بعد انکے ایکٹینگ کیریئر کی شروعات لو یو زندگی سے ہوئی۔ پویترا ایکتا کپور کے سیریل ناگین 3 میں ویمپ اور یہ ہے محبتیں میں ڈاکٹر ندھی کا رول کرکے گھر گھر مقبول ہوئی۔

انہوں نے لو یو زندگی، ساورے سب کے سپنے پریتو، ہونگے جدا نا ہم، ڈر سب کو لگتا ہے، یہ ہے محبتتیں، کوچ۔۔کالی شکتیوں سے، ناگین 3، ڈائن اور بلویر جیسے ٹی وی سیریلس میں کام کیا۔

پویترا کی پیدائش 22 اگسٹ 1988 کو یو پی کے باغپت میں ہوئی۔ جہاں انکا نام نیہا سنگھ تھا۔ انکا ایک بھائی ہے۔ اسکولی تعلیم دہلی میں ہوئی۔ وہ ایک آئی پی ایس افسر بننا چاہتی تھی، اور ڈیڑھ سال (یو پی ایس سی) کی کوچینگ لی، انہوں نے ہاسپٹیلٹی اور ہوا بازی میں ڈپلومہ کیا، اور کنگ فیشر ایئر لائنز کو جوائن کیا۔

Tags:

You Might also Like