Type to search

فیشن

مون مون دتہ عرف ببیتا جی، نے دیکھایا اسٹائل اینڈ ہاٹ انداز

مون مون دتہ

فیشن ڈسک،6فروری(اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) سیریل تارک مہتا کا الٹا چشمہ میں اپنے کردار ببیتا جی سے مہشور ہونے والی اداکاکرہ من من دتہ نے انسٹاگرام پر بے حد اسٹائلش تصویریں شیئر کی ہیں۔ یہ لکس ایسے میں جنہیں پب یا کلب پارٹی کے لیے کیری کیا جاسکتا ہے۔

اداکارہ مون مون دتہ کی پیدائش 28 ستمبر 1987 کو کلکتہ میں ہوئی۔ انہوں نے انگلیش میں ماسٹر ڈگری کی۔ وہ فیشن شو میں حصہ لیتی ہے۔ اداکارہ پونے میں رہتی ہے اور ممبئی آئی اور سال 2004 میں زی ٹی وی کے سیریل ہم سب بارتی سے شروعات کی۔ ان کا پہلا رول کمل ہاسن کی ممبئی ایکسپریس میں تھا۔

من من اس تصویر میں بے حد کول بلیک جیکٹ پہنی نظر آرہی ہے۔ اس پر اوپر سے تھریڈس سے فریز اسٹائل دیا گیا ہے۔ من من نے جو لانگ ایئرینگس پہنے ہیں انکا اسٹائل جیکٹ سے میچ کرتا دیکھائی دے رہا ہے۔وہیں بالوں کو میسی لک میں اسٹائل کیا ہے۔

دوسری تصویر میں مون مون دتہ (ببیتا کرشنن ایر) پنک سیٹن ٹاپ اور بلیو اینڈ وائٹ مکس شارٹ فرل اسکرٹ پہنی دیکھ رہی ہے۔ ٹاپ یوں تو فل آستین ہے لیکن اسکا ڈپ نیک ڈیزائن سیکسی فیل دے رہا ہے۔ اس لک کو مون مون نے اسٹائلش آف وائٹ ہلیس کے ساتھ پورا کیا ۔ ویسے پارٹی میں جانے کا من ہو اور چھا جانا ہو تو مون مون کا یہ الک پرفیکٹ ہے۔

اس شارٹ ڈریس میں پارٹی کے حساب سے پرفیکٹ بلاگنگ ایلیمنٹ ہے جو آپ کو چھا جانے میں مدد کرئے گا۔ اس سیکوینس ڈریس کے ساتھ مون مون نے سٹون کے لائٹ ویٹ لانگ ایئرینگس پہنے ہیں۔ لائٹ ایئرینگس کا سب سے بڑا فائدہ یہ ہوتا ہے انہیں پہننے پر اسٹائل تو بنا رہتا ہے ساتھ ہی میں کانوں مں درد بھی نہیں ہوتا ہے۔

اس شارٹ ڈریس کے ساتھ مون مون نے میچنگ بلانگ ہیلس کیری کرنے کی جگہ شائنی ریڈ ہیلس کیری کی۔ ویسے اگر آپ چاہے تو ایسی ڈریس کے ساتھ گولڈن یا بلیک ہیلس آرام سے کیری کرسکتے ہیں۔
(فوٹو: مون مون کے انسٹاگرام سے لی گئی)

Tags:

You Might also Like