Type to search

ٹی وی اور فلم

اداکارہ ممتاز کی بیٹی تانیا مادھوانی کے آگے بالی ووڈ کی اداکارائیں فیل

تانیا مادھوانی

فلمی ڈسک، 3 جون (اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) بالی ووڈ کی لیجنڈ اداکارہ ممتاز نے سال 1961 میں آئی فلم ستری سے اپنا فلمی سفر شروع کیا تھا، ممتاز کے فلمی دنیا میں قدم رکھتے ہی انکے آگے خوب تعریفیں اور انعاموں کی لائن لگ گئی-

ممتاز ایک سے ایک ہٹ فلمیں اپنے چاہنے والوں کو دی ہے، اتنا ہی نہیں ممتاز کے گانے سدا بہار ہے-

آج بھی لوگ ممتاز کے 60 اور 70 کے دہائی کے گانوں کو سننا پسند کرتے ہیں، ممتاز نے بندیا چمکے گی، دو گھونٹ ، جیسے کئی دل چھو لینے والے گانے کیے ہیں- جسے آج کی نسل بھی کافی پسند کرتی ہے-

وہیں بتا دیں کہ آج ممتاز 74 سال کی ہو گئی ہے- وہ بھلے ہی اسکرین پر نہ دیکھیں، لیکن وہ لوگوں کے دلوں میں بستی ہے، بتادیں کہ ممتاز پر ہی انکی دونوں بیٹیوں گئی ہے-

 

انکی بڑی بیٹی تانیا مادھوانی اور چھوٹی بیٹی نتاشا مادھوانی ہے-

بڑی بیٹی تانیا کی تصویروں نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا ہے، جی ہاں، تانیا کی لیٹسٹ تصویریں دیکھ کر فینس بھی اپنی آنکھوں پر یقین نہیں کرپارہے ہیں-

 

ممتاز کی بیٹی تانیا مادھوانی کی حال ہی میں کچھ تصویریں اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کی ہے جو انٹرنیٹ پر چھائی ہوئی ہے، بتادیں کہ تانیا کسی بالی ووڈ اداکارہ سے کم نہیں دیکھتی-

تانیا کا اسٹائل فیشن اور انداز دیکھ کر فینس بھی اپنی نظریں نہیں ہٹا پارہے ہیں-

 

بتادیں کہ تانیا کی کچھ وقت پہلے ہی شادی ہوئی ہے، انکا ایک بچہ بھی ہے، لیکن حمل کے بعد بھی تانیا نے اپنے آپ کو کافی فٹ رکھا-

 

ممتاز کی بیٹی تانیا مادھوانی فیٹنس فریک ہے، انکے ورزش اور انکے جم کے علاوہ انکے گلیمرس فوٹو بھی سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیتے ہیں-

ویسے 2015 میں تانیا کی شادی لندن میں ہوئی تھی۔ یہ ایک عیسائی شادی تھی جو چرچ میں ہوئی تھی۔ اداکارہ سوفی چودھری، تانیا کی قریبی دوست ہیں اور وہ بھی اس شادی کا حصہ بنیں۔

ویسے تانیا کی بہن نتاشا مادھوانی اداکار فردین خان کی اہلیہ ہیں۔ اس لحاظ سے فیروز خان اور ممتاز رشتہ دار ہیں۔