Type to search

تعلیم اور ملازمت

ایم ایس جو نیر کا لج کے طا لب علم نے  قو می  با کسنگ مقا بلہ میں دو گو لڈ میڈ لس حاصل کیا۔

حیدر آباد 13،فروری (پر یس ریلز) ایم ایس جو نیر کالج کے طا لب علم  محمد رحیف الد ین نے ملک کے دو شہر وں میں منعقد دو مختلف قو می با کنسگ مقا بلہ میں شا ندار کا رکر د گی کا مظا ہر کر تے ہو ئے 2گو لڈ لس حاصل کیا۔

ایم ایس ایجو کیشن اکیڈ می کے سینر ڈ ائر کٹر محمد معظم حسین آج میڈ یا کو اسکی جا نکا ری دی۔ انہوں نے بتا یا کہ ایم ایس جونیر کا لج (ملک پیٹ) کے طا لب علم محمد رحیف الد ین نے قومی با کسنگ مقا بلہ میں دو گو لڈ میڈ لس حاصل کیا۔ انہوں نے بتا یا کہ محمد رحیف الد ین ولد محمد رحیم الد ین نے 70کیلو کیٹگری کے اس مقا بلہ میں شاند ار کا ر کر دگی کا مظاہر ہ کر تے ہو ئے اپنے حر یف کو با آسا نی ز یر کر دیا اور اول پو زیشن حاصل کیا۔ انہوں نے بتا یا کہ ایک مقا بلہ جنو ری کے مہنہ میں میسو ر میں منعقد ہو ا تھا جبکہ دوسرا مقا بلہ فروری کے پہلے ہفتہ میں دہلی میں ہو ا تھا۔  یہ دونوں مقا بلے قو می سطح کے تھے جن میں ملک کے مختلف شہر وں سے کھلا ڑیوں نے شر کت کی تھی۔ محمد رحیف الد ین نے ان دونوں قو می چیمپین شپ میں حصہ لیا تھا او ر اپنی بہتر ین پرفارمینس کے سبب اول پو ز یشن حاصل کر نے میں کا میا بی حاصل کی۔ ایم ایس مینجمنٹ نے محمد رحیف الد ین اسکے والد اور کا لج کے پر نسپال ڈاکٹر محمد عقیق اور تمام اسا تذ ہ کو اس کا میا بی پر مبار کباد دی۔

واضح رہے کہ اسپورٹس کے مختلف پرانچوں میں پروفیشنل ٹرینگ دینے کے لئے ایم ایس نے اسپورٹس اکیڈمی شروع کرنے کا فیصلہ جہاں طلباء کو اسپورٹس کے مختلف برانچوں مثلا کراٹے، کرکٹ، فٹبال، مارشل آرٹ، کھوکھو وغیرہ میں پروفیشنل انداز میں ٹرینگ  دی جائے گی تاکہ طلباء ابتدا ئی عمر سے ہی اسپورٹس میں مہارت حاصل کرلیں۔ یہ اکیڈمی اگلے تعلیمی سال سے کام کرنا شروع کردے گی۔ اس اسپورٹس اکیڈمی میں کھیل کے تعلق سے ہر طرح کی سہولیات دستیاب ہوگی اور پروفیشنل ٹرینرس کی نگرانی میں طلباء کی تیاری کرائی جائے گی۔ تاکہ وہ زیادہ سے زیادہ مقابلہ میں شرکت کرکے ملک و قوم کے لئے اعزاز حاصل کریں۔ لڑکے اور لڑکیوں کے لئے علحدہ علحدہ اسپورٹس اکیڈمی ہوگا لڑکوں کے لئے مرد  ٹرینر اور لڑکیوں کے لئے لیڈیزٹرینر کا انتظام رہے گا۔

Tags:

You Might also Like