Type to search

تعلیم اور ملازمت

ایم ۔ایس نے اپنی کارکردگی میں ایک نئی تاریخ رچی

این ڈی اے امتحان میں 8طُلبہ کوالیفائی


حیدرآباد،16دسمبر (پریس ریلز) یو پی ایس سی کے ذریعہ قومی سطح پر منعقد کئے گئے این ڈی اے کے مسابقتی امتحانات میں ایم ایس کے 8طُلبہ نے کوالیفائی کےا۔این ڈی اے۔انڈین ارمڈفورسس کی جوائنٹ سروش اکیڈمی ہے جہاں آرمی، نیوی اور ایرفورس کے کیڈٹس کو منتخب کرکے انہیں ان شعبوں میں تربیت دی جاتی ہے۔ ہر سال تقریبا4تا 5لاکھ اُمیدوار اس این ڈی اے،کے امتحان میں شرکت کرتے ہیں جن میں سے صرف 6,000اُمیدوارکوالیفائی ہوتے ہیں۔

یہ آٹھ کامیاب طلبہ کے نام ہیں۔

  1. Saleem Aslam (1002086)
  2. Shaneeb K (1009157)
  3. Mohammed Sinan P.K (1010025)
  4. Mohammed Shurai M (1001398)
  5. Nashwan Nawras (1002338)
  6. Umayr Mohammed Burhan Surty (1006273)
  7. Mohammed Affan Savanur (1010595)
  8. Omer Farooq Ahmed (1005829)

یہ ایم ایس کی خوش نصیبی ہے کہ ہر سال ایم ایس کے سینکڑوں طُلبہ میڈسین،آئی آئی ٹی، سی اے اور دیگر پروفیشنل شعبوں میںداخلہ حاصل کرتے ہیں۔

اب تک ایم ایس کے 1373طُلبہ نے میڈیکل میں 95نے این آئی آئی ٹی ۔ آئی آئی ٹی میں، 130نے سی اے ،میں امتیازی داخلے حاصل کئے ۔ان 8طلبہ کی اعلیٰ کارکردگی اور این ڈی اے امتحان میںکوالیفائی ہونے پر ایم ایس کی جانب سے طُلبہ ، والدین اور اساتذہ کو دلی مبارکباد پیش کی جاتی ہے

Tags:

You Might also Like