Type to search

ٹی وی اور فلم

فلم ‘ملنگ’ کے دو پوسٹر ریلیز

فلمی ڈسک،3جنوری(اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) اسٹار کاسٹ کے سامنے آنے کے بعد سے ہی بالی ووڈ شائقین کو بے صبری سےملٹی اسٹارر آنے والی فلم ملنگ کا بے صبری سے انتظار تھا- وہیں اب فلم میکرس نے ناظرین کے انتظار کو ختم کرتے ہوئے دو پوسٹرس ریلیز کردیئے ہیں- جن میں سے ایک پوسٹر میں آدتیہ رائے کپور کا ہے وہیں دوسرا دشا پٹانی کا ہے- دونوں ہی پوسٹر اتنے زبردست ہیں کہ آتے ہی سوشل میڈیا پر چھاگئے-

اس ریلیز ہوئے پوسٹر میں آدتیہ اپنی باڈی دیکھا رہے ہیں، آدتیہ یہاں کافی اینگر والا لک دیکھا رہے ہیں- انکے مداح کافی شارپ ہے، ساتھ ہی اس پوسٹر میں لکھا ہے، پاگل پن شروع، پوسٹر کو ریلیز کرتے ہی اس پوسٹر میں لکھا ہے، پیار جتنا پاک ہے اتنی نفرت بھی-

وہیں دشا کے لک کی بات کرے تو اس فرسٹ لک میں کافی گلیمرس انداز میں نظر آرہی ہے، فلم میں وہ آدتیہ کے مقابلے نظر آنے والی ہے- دشا نے اسکے کپیشن میں لکھا ہے، پیار میں ایک سے دوسرے کی زندگی کو جینی ہیں-

فلم کا ٹریلر 6 جنوری یعنی پیر کو ریلیز کیا جانا ہے- اس فلم میں انیل کپور، آدتیہ کپور، دشا پٹانی اور کنال کھیمو نظر آئیں گے، فلم ویلنٹائن ویک میں 7 فروری 2020 کو ریلیز ہوگی-

Tags:

You Might also Like