Type to search

فیشن

مونی رائے کراپ ٹاپ میں شیئر کی فوٹو، فینس کا ہوگیا برا حال

مونی رائے کراپ ٹاپ

فیشن ڈسک،19مئی (اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) اداکارہ مونی رائے بھلے ہی لاک ڈاؤن کی وجہ سے گھر میں ہے۔ لیکن اس اداکارہ اسٹائل ایک فیصد بھی کم نہیں ہوا ہے۔ وہ اس دوران بھی انسٹاگرام پر فینس کے ساتھ جو تصویریں شیئر کررہی ہے۔ ان میں ایک سے بڑھ کر ایک اسٹائک دیکھنے کو مل رہا ہے۔ لیٹسٹ تصویر میں بھی مونی رائے کراپ ٹاپ میں گلیمرس دیکھ رہی ہے۔

 

View this post on Instagram

 

G.I Jane 😅

A post shared by mon (@imouniroy) on

شیئر فوٹو میں مونی رائے کیم فلش پرنٹ پینٹ پہنے ہوئے دیکھ رہی ہے۔ اسکے ساتھ مونی رائے کراپ ٹاپ میں دیکھی یہ کراپ ٹاپ بلیک کلر میں ہے۔ جسکی لمبائی انکے لور بسٹ لیول تک تھی۔ پینٹ میں جہاں سائیڈ میں بلیک اینڈ وائٹ کی الاسٹک مڈ ڈیزائن تھی، تو وہی ٹاپ میں راؤنڈ نیک لائن اور شارٹ ہاف آستین تھی ، لک کو پورا کرتے ہوئے مونی رائے نے ایک ہاتھ میں گولڈ براسلیٹ تھا اور بالوں کو مسی اسٹائل دیا تھا۔

اس اؑوٹ فٹ کو پہن مونی رائے نے جس طرح سے پوز دیا ہے۔ اسے دیکھ صاف ہے کہ یہ سیسکسی ادائیں اداکارہ نے اپنی ٹونڈ ویسٹ کو فلانٹ کرنے کے لیے دیکھائی ہے۔ انکی اس تصویر کو دیکھ فینس بھی پاگل ہوگئے ہیں۔

ویسے یہ پہلی بار نہیں ہے مونی رائے نے ایسے کپڑے اپنی فٹ باڈی کو فلانٹ کیا ہے۔ وہ لاک ڈاؤن کے دوران ہی کئی بار ایسے فوٹو شیئر کرچکی ہے۔جن میں انکی سلم باڈی ہائی لائٹ ہوتی دیکھی۔

Tags:

You Might also Like