Type to search

ٹی وی اور فلم

مونی رائے نے ایشوریا رائے کے نمبوڑا نمبوڑا گانے پر کیا ڈانس

mouni-roy-dance-on-nimbooda-nimbooda-song

فلمی ڈسک،22جون(اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) ٹی وی سے اپنی ایک الگ مقام حاصل کر چکی اداکارہ مونی رائے ان دنوں ساتویں آسمان پر ہے۔ مونی کی اکشے کمار اسٹار فلم ‘ گولڈ ‘ سے زبردست مقبولیت ملی- بتادیں کہ مونی رائے سوشل میڈیا پر کافی ایکٹو رہتی ہیں اور اکثر اپنی تصویریں شیئر کر کے سوشل میڈیا پر کھلبلی مچا دیتی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

Yoga~ the way of connecting oneself (soul) with the God (supersoul) MY YOG🌸💓

A post shared by mon (@imouniroy) on

مونی رائے بالی ووڈ کی ان اداکاراؤں میں سے ہے، جنہیں اپنی فیٹنس کے لیے پہچانا جاتا ہے- مونی رائے اکثر اپنے فوٹو اور ویڈیو پر ڈالتی ہے- جن میں وہ کبھی یوگا کرتی نظر آتی ہے تو کبھی سمندر کنارے ہوتی ہے- مونی رائے یوگا ڈے پر ایک ویڈیو شیئر کیا ہے جس میں وہ یوگا نہیں بلکہ ڈانس کرتی نظر آرہی ہے- مونی رائے کا یہ ڈانس ویڈیو فینس کو خوب پسند آرہا ہے- اور اس پر خوب ردعمل بھی آرہے ہیں- مونی رائے کا انداز بھی اس ویڈیو میں بہت ہی کمال کا ہے-

 

View this post on Instagram

 

@upratik2390 has promised to teach a lot more in the new world…. Eager in waiting..♥️

A post shared by mon (@imouniroy) on

مونی رائے نے اس ویڈیو کو اپنے انسٹاگرام پر شیئر کرتے ہوئے لکھا ہے- یوگا —- روح کا روح سے ملنے کا ایک ذریعہ — میرا یوگا– مونی رائے کے اس ویڈیو کو تقریبا 14 لاکھ بار دیکھا جاچکا ہے- اور اس ویڈیو کو کئی شخصیات نے بھی کمنٹ کیے ہیں-

ٹی وی اداکارہ اور یوگا پر خاص فوکس کررہی اشکا گورادیا نے اس ویڈیو پر کمنٹ کیا ہے- اشکا گورادیا نے لکھا ہے، ڈانسنگ گاڈز، جبکہ وردھا ناڈیاڈ والا نے اس ویڈیو پر کمنٹ کیا ہے- بالکل صحیح — اداکارہ مونی رائے نے ٹی وی سیریل ناگین سے زبردست مقبولیت حاصل کی تھی- اور وہ اکشے کمار کے ساتھ فلم گولڈ میں نظر آچکی ہے-

 

معلوم ہو کہ مونی رائے نے ٹیلی ویژن سے اپنے ایکٹینگ کیریئر کی شروعات کی تھی۔ سال 2006 میں وہ ایکتا کپور کے سیریل کیونکہ ساس بھی کبھی بہو تھی، سے کی تھی، جس میں وہ کرشنا تلسی کے رول میں نظر آئی تھی۔ اسکے بعد انہوں نے زرا نچ کے دیکھا کا پہلا سیزن جیتا۔۔ اسکے بعد مونی رائے سیریل کستوری، پتی پتنی اور وہ، دو سہلیاں ، دیوں کے دیو مہا دیو اور ناگین جیسے سیریلس میں نظر آئی۔

Tags:

You Might also Like