Type to search

ٹیکنالوجی

موٹرولا ایج ایس پائنیر ایڈیشن ، 64 ایم پی کیمرا کے ساتھ لانچ

موٹرولا ایج ایس پائنیر

موٹرولا ایج ایس پائنیر ایڈیشن فون اسنیپ ڈریگن 870 پروسیسر سے لیس
موٹو کے اس اسمارٹ فون میں 5000 ایم اے ایچ کی بیٹری
فون میں فنگر پرنٹ سینسر
ہینڈسیٹ میں 20 فاسٹ چارجنگ سپورٹ ہے


ٹیکنالوجی ڈسک، 26 مئی (اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) موٹرولا نے اپنے شاندار مڈ۔رینج اسمارٹ فون ایج ایس کے بیس ماڈل کا نیا کلر ویرینٹ لانچ کیا ہے۔

موٹرولا ایج ایس پائنیر ایڈیشن کو ونیلا موٹرولا ایج ایس کے نئے کلر ویرینٹ کے طور پر چین میں لانچ کردیا گیا ہے-

نیا فون اسنیپ ڈریگن 870 پروسیسر سے لیس ہے اور اسکے ساتھ 8 جی بی ریم اور 256 جی بی اسٹوریج ہے-

فون کے 8 جی بی ریم اور 128 جی بی کے سنگل ویرینٹ میں آنے والے اس فون کی قیمت 1999 یوآن قریب 22600 روپے ہے۔
مڈ رینج موٹرولا فون کے نئے کلر ویرینٹ کی سیل چین میں لائیو کردی گئی ہے- جو کہ سنگل کنفیگریشن میں آتا ہے-
دلچسپ بات یہ ہے کہ موٹرولا ایج ایس پائنیر ایڈیشن دیگر کلر آپشن کے مقابلے سستا ہے-
لینووو کی ملکیت والی کمپنی نے موٹرولا ایج ایس فون کو اس سال جنوری مہینے میں لانچ کیا تھا-

موٹرولا ایج ایس پائنیر ایڈیشن کی قیمت اور دستیابی
موٹرولا ایج ایس پائنیر ایڈیشن فون کو کمپنی کی آفیشل ویب سائٹ اور جے ڈی ڈاٹ کام کے ذریعہ سے خرید سکتے ہیں-
فون سنگل کنفیگریشن کے ساتھ ہے، جسکے 8 جی بی ریم + 128 جی بی اسٹوریج کی قیمت سی این وائی 1999 (تقریبا 22600 روپے) ہے-
موٹرولا ایج ایس کے دیگر کلر ویرینٹ کی قیمت کی بات کریں تو ایمرلڈ لائٹ مسٹ اور مسٹ کے 6 جی بی ریم + 128 جی بی اسٹوریج کی قیمت سی این وائی 1999 سے شروع ہوتی ہے-

فن کے کیمرا فیچرس
فون میں پرائمری کیمرا سینسر 64 میگا پکسل
ایف/1.7 لینس کے ساتھ
الٹرا وائیڈ اینگل لینس 16 میگا پکسل
ڈپتھ سینسر کیمرا 2 میگا پکسل
ٹائم آف فلائٹ (ٹی او ایف) سینسر
سیلفی اور ویڈیو کالنگ کے لئے فون میں ڈوئل سیلفی کیمرا سیٹ اپ ہے۔
پرائمری سینسر 16 میگا پکسل
سکنڈری سینسر 8 میگا پکسل

موٹرولا ایج ایس پائنیر ایڈیشن کے اسپیسیفیکشنس
فون میں اینڈروئیڈ 11 اور مائی یو آئی کے ساتھ ہے-
فون میں 6.7 انچ کا فل ایچ ڈی + ڈسپلے
ریزولوشن 2520-1080 پکسل ہے
فون میں 21:9 اسپیکٹ ریشو
ریفریش ریٹ 90ہرٹز
اوکٹا کور کوالکوم اسنیپ ڈریگن 870 ایس او سی
ایڈرینو 650 جی پی یو
ریم 8جی بی ایل پی ڈی ڈی آر5

فون کی بیٹری اور دیگر فیچرس
فون میں 5000ایم اے ایچ کی بیٹری
فاسٹ چارجینگ سپورٹ 20واٹ
فون میں 256جی بی یو ایف ایس 3.1 اسٹوریج آپشن
بلوٹوتھ 5.1، 5جی، 4جی ایل ٹی ای
وائی فائی 6، یو ایس بی ٹائپ سی
جی پی ایس/اے-جی پی ایس
ہیڈ فون جیک 3.5ایم ایم
سائیڈ ماؤنٹیڈ فنگر پرنٹ سینسر

Tags:

You Might also Like