Type to search

ٹیکنالوجی

موٹو جی30 ، موٹو جی10 اسمارٹ فون 5،000 ایم اے ایچ کی بیٹری کے ساتھ لانچ

موٹو جی30

ٹیکنالوجی ڈسک،17 فروری (اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) اسمارٹ فون بنانے والی کمپنی موٹرولا نے اپنی جی سیریز کے تحت دو نئے اسمارٹ فون لانچ کیے ہیں۔ نئے بجٹ اسمارٹ فون موٹو جی30 اور موٹو جی10 کو چنندہ یووپین بازاروں میں دستیاب ہونگے۔ ان دونوں فون میں صارفین کو کم قیمت میں زبردست فیچرس ملیں گے۔

موٹو جی30 اور موٹو جی10 ماڈل کو یوروپین مارکٹ میں کمپنی کے لیٹسٹ بجٹ فرینڈلی اسمارٹ فون کے طور پر لانچ کردیا گیا ہے-  فون میں 5000ایم اے ایچ کی بیٹری ہے۔

موٹو جی30 ، موٹو جی10 کی قیمت
موٹو جی30 کی قیمت یورو 179.99 (تقریبا 15،900 روپے) سے شروع ہوتی ہے۔ جس میں پیسٹل سکائی اور فینٹم بلیک کلر آپشن آتے ہیں-

موٹرولا کے موٹو جی10 کی قیمت یورو 149.99 (تقریبا 13،300 روپے) سے شروع ہوتی ہے۔ جس میں آرور گرے اور ایریڈیسنٹ پرل کلر آپشن آتے ہیں- یہ یوروپ میں خرید کے لیے مارچ کے آخر سے دستیاب ہونگے- موٹرولا نے فی الحال انکی بین الاقوامی دستیابی کو لیکر کوئی معلومات نہیں دی ہے-

دونوں ہی موٹو جی30 اور موٹو جی10 فون کو کواڈ ریئر کیمرا کے ساتھ پیش کیا گیا ہے-

اسکے علاوہ دونوں ہی فون کے فرنٹ میں سیلفی کیمرا کے لیے نوچ ڈیزائن دیا گیا ہے-

اور فون کے چاروں کناروں پر موٹے بلیز موجود ہے-

یہ فون واٹر رسسٹنٹ کے لیے آئی پی52 ریٹنگ کے ساتھ آتا ہے- جسکی پلاسٹک باڈی ہے-

آپ کو ان فون کے بیک پر فنگر پرنٹ سکینر اور موٹرولا لوگو دیا گیا ہے-

جہاں موٹو جی30 میں پلین بیک پینل دیا گیا ہے، وہی موٹو جی10 میں رپپل پیٹرن موجود ہے-

موٹو جی30 کے اسپیسیفیکیشن
اس فون اینڈروئیڈ 11 پر کام کرتا ہے۔
اس میں 6.5 انچ ایچ ڈی 720-1،600 پکسلز
آئی پی ایس ڈسپلے کے ساتھ 90 ہرٹز ریفریش ریٹ
سیلفی کے لیے نوچ ڈیزائن
فون اسنیپ ڈریگن 662 پرویسر سے لیس
فون میں 6 جی بی ریم
اسٹوریج 128 جی بی
اسٹوریج بڑھانے کی سہولت

فون میں کیمرا کی خصوصیات
اس فون میں کواڈ ریئر کیمرا سیٹ اپ
پرائمری کیمرا 64 میگا پکسل
الٹر وائیڈ کیمرا 8 میگا پکسل
میکرو اور ڈپتھ کیمرا 2 میگا پکسل
سیلفی اور ویڈیو کالنگ کے لیے 13 میگا پکسل کیمرا

کنیکٹویٹی اور دیگر فیچرس
فون میں 4جی، وائی فائی، 5.0 بلوٹوتھ
این ایف سی، جی پی ایس، 3.5 ایم ایم ہیڈ فون جیک
فون میں 5000ایم اے ایچ کی بیٹری
چارجینگ سپورٹ 20واٹ
آئی پی 52 ریٹیڈ واٹر رسسٹنٹ

موٹو جی10 کے اسپیسیفیکیشن
اسمارٹ فون اینڈروئیڈ 11 پر کام کرتا ہے۔
اس میں 6.5 انچ ایچ ڈی 720-1،600 پکسلز
آئی پی ایس ڈسپلے کے ساتھ 60 ہرٹز ریفریش ریٹ
سیلفی کے لیے نوچ ڈیزائن
فون اسنیپ ڈریگن 460 پرویسر سے لیس
فون میں 4 جی بی ریم
اسٹوریج 128 جی بی
اسٹوریج بڑھانے کی سہولت

فون میں کیمرا کی خصوصیات
اسمارٹ فون میں کواڈ ریئر کیمرا سیٹ اپ
پرائمری کیمرا 48 میگا پکسل
دوسرے کیمرے موٹو جی30کے جیسے ہیں-

کنیکٹویٹی اور دیگر فیچرس
اسمارٹ فون میں 4جی، وائی فائی، 5.0 بلوٹوتھ
این ایف سی، جی پی ایس، 3.5 ایم ایم ہیڈ فون جیک
فون میں 5000ایم اے ایچ کی بیٹری
چارجینگ سپورٹ 20واٹ
آئی پی 52 ریٹیڈ واٹر رسسٹنٹ

Tags:

You Might also Like