Type to search

اسپورٹس

کرکٹر محمد سمیح کو ملا روشن آرا کلب کی اعزازی رکنیت

اسپورٹس ڈسک،2ڈسمبر(اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) ہندوستانی تیز گیندباز محمد سمیح کو دہلی کے مشہور اور پرانے روشن آرا کلب کی اعزازی رکنیت سے نوازا گیا ہے- روشن آرا کلب کے کرکٹ  سکریٹری ارجن گپتا نے بتایا کہ سمیع کو پیر کو روشن آرا کلب میں نوازا گیا اور انہیں کلب کی رکنیت فراہم کی گئی-

راجن نے کہا کہ یہ انکے لیے بڑی خوشی کی بات ہے کہ سمیع کو کلب کی رکنیت دی گئی ہے- ارجن نے بتایا کہ انکی کمپنی کراگبز اسپورٹس اب سمیع کے بزنس مینجمنٹ کو دیکھے گا، اس موقع پر کلب کے چیئرمین امیت گارگ شریک چیئرمین کنال ونجانی اور سکریٹری جسپریت سنگھ بھی موجود تھے- سمیع کب کی سہولیات سے کافی خوش نظر آئے اور انہوں نے کہا ہ وہ جب بھی دہلی آئیں گے تو کلب کے جم اور کرکٹ سہولیات کا استعمال کریں گے-

Tags:

You Might also Like