Type to search

ٹی وی اور فلم

محمد ناظم برتھ ڈے اسپیشل: ٹی وی دنیا میں خاص پہچان بنائی

محمد ناظم

ٹی وی ڈسک،1 جنوری (اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) اسٹار پلس کے مشہور ٹی وی شو ساتھ نبھایا ساتھیہ میں احم کا رول نبھا کر گھر گھر پہچان بنانے والے اداکار محمد ناظم آج اپنی سالگرہ منارہے ہیں۔

محمد ناظم کی پیدائش 1 جنوری 1986 کو ہوئی۔ انکا پورا نام فیصل نظیر خان ہے۔ وہ ایک ماڈل اور ٹی وی اداکار ہے۔ انکا آبائی شہر ملیرکوٹلہ، پنجاب ہے۔ ذرائع کے مطابق ایکٹر انس راشد اور اطہر حبیب انکے کزن بھائی ہے۔

انہوں نے ٹی وی سیریل شاوریا اور سوہانی سے ڈیبیو کیا تھا۔ محمد ناظم اسٹار پلس کے مقبول شو ساتھ نبھایا ساتھیہ میں نبھائے رول اہم مودی، سے کافی مقبول ہوئے۔

سال 2010 سے اسٹار پلس پر شروع ہوئے سیریل ساتھ نبھانا ساتھیہ میں محمد ناظم (احم مودی) نے دیوولینا بھٹاچارجی (گوپی) کے شوہر کا رول ادا کیا، ناظم اس شو میں روپل پٹیل (کوکیلا بین) کے بیٹے کردار میں نظر آئے۔ اس شو میں انکے علاوہ وشال سنگھ، سواتی شاہ، تانیا شرما، جیسے کئی اسٹارس نے اس سیریل میں کام کیا ، اس شو کا دوسرا سیزن بھی شروع ہوچکا جس میں ناظم بھی نظر آرہے ہیں۔

انہوں نے سال 2015 میں اپنا بالی ووڈ ڈیبیو فلم پلاٹ نمبر 666 سے کیا تھا۔ اور سال 2017 میں پنجابی فلم بگ ڈیڈی میں کام کیا۔

اس سال کے درمیان محمد ناظم کے ساتھ ایک کریڈٹ کارڈ کا فراڈ کے شکار ہوچکے ہیں-

انکے کریڈیٹ کارڈ سے 25 ہزار تک کی شاپنگ کی گئی تھی لیکن اس سے پہلے

فراڈ اور بڑھتا یا اور پیسے چوری ہوتے ہی ناظم نے صحیح وقت پر اپنا کارڈ بلاک کروایا دیا-

اسٹار پلس کے شو سات نبھانا ساتھیہ میں احم کے رول کے لیے مشہور

محمد ناظم مختلف شو میں الگ الگ رول نبھانے کو لیکر خود پر فخر محسوس کرتے ہیں-

ناظم کا ماننا ہے کہ کسی فنکار کے لیے لگاتار خود کو گڑنا ضروری ہوتا ہے-

انہوں نے کہا کہ میں نے جو بھی کردار نبھائے ہیں، وہ الگ ہیں-

پہلے اڑان، میں میں نے ایک بہاری تھا، جبکہ میں پنجاب سے ہوں-

اس لیے اسے نبھانا مشکل تھا- لیکن میں خوش ہوں کہ میں نے اسے صحیح طریقے سے کیا-

بتادیں کہ بہو بیگم، ایک رومانٹک سیریل ہے، جو بھوپال کے ایک مسلم خاندان کے ارد گرد گھومتی ہے- اس میں کنڈلی بھاگیہ سے مشہور ارجیت تنیجا، ڈیانا خان، اور سمیکشا لیڈ رول میں ہیں-

محمد ناظم نے کئی سیریلس اور شوز میں کام کیا جن میں شاوریا اور سوہانی، سی آئی ڈی،

ساتھ نبھانا ساتھیا، ایک ہزاروں میں میری بہنا ہے، یہ رشتہ کیا کہلاتا ہے، نچ بلیئے، باکس کرکٹ لیگ،

دیا اور باتی ہم، کامیڈی کلاسیس، یہ ہے محبتتیں، کنڈلی بھاگیہ، لال عشق، اڑان، روپ۔مرد کا نیا سوروپ،

بہو بیگم، بگ باس 13، گینگس آف فلمستان، جیسے شوز شامل ہے۔

سال 2015 میں محمد ناظم کو ٹی وی شو سات نبھانا ساتھیہ کے لیے

بگ اسٹار انٹرٹیمنٹ ایوارڈ برائے موسٹ انٹرٹیننگ ٹیلی ویژن ایکٹر کے لیے دیا گیا۔

اور اسی سیریل کے لیے محمد ناظم کو زی گولڈ ایوارڈ برائے موسٹ فیٹسٹ ایکٹر کا ایوارڈ دیا گیا۔