Type to search

وائرل

کم شرما نے شیئر کی بلیک بکنی میں بولڈ تصویر

کم شرما بلیک بکنی

وائرل ڈسک، 20 مارچ (اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) اشتہارات، ماڈلنگ اور ایکٹینگ کی دنیا میں نام کمانے والی اداکارہ کم شرما اکثر اپنی ہاٹ تصویروں کی وجہ سے سرخیوں میں رہتی ہے-

سن سلک ، پیپسی ، ٹاٹا سفاری، پونڈس ، کلین-این-کلیئر اور لیریل کے اشتہار میں نظر آچکی کم شرما ایک بار پھر خبروں میں ہے-

 

سوشل میڈیا پر اپنی فوٹو سے تہلکہ مچانے والی کم شرما نے ایک بار پھر تہلکہ مچا دیا ہے- اپنی بیباک اداؤں اور حسن سے لوگوں کو مدہوش کرنے والی کم شرما نے حال ہی میں بلیک بکنی میں اپنی فوٹو شیئر کرکے فینس میں بے چینی پیدا کردی- ان فوٹوز پر خوب ردعمل آرہے ہیں-

 

بالی ووڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان اور امیتابھ بچن کے ساتھ انڈسٹری میں ڈیبیو کرنے والی اداکارہ کم شرما کی کچھ اور وائرل فوٹوز جس نے سوشل میڈیا پر خوب سرخیاں بٹوری-

بتادیں کہ کم شرما کو آدتیہ چوپڑا کی ہدایت کاری میں بنی فلم محبتیں کے ذریعے بالی ووڈ میں قدم رکھنے کا موقع ملا، جو ایک ملٹی اسٹارر فلم تھی۔ اس کے بعد انہوں نے جمی شیرگل کے ساتھ فلم ‘کہتا ہے دل بار بار’ میں کام کیا۔

کم شرما نے کئی بالی ووڈ فلموں میں کام کیا جیسے کہ نہلے پہ دہلا، یقین، تاج محل، کڑیوں کا ہے زمانہ، میں کام کیا، لیکن اس میں سے کوئی بھی فلم باکس آفس پر اچھا مظاہرہ نہیں کرپائی –

سینما کی دنیا میں فلاپ کیرئیر ہونے کے بعد بھی کم شرما سوشل میڈیا پر خوب مشہور ہے- انسٹاگرام پر انہیں 5 لاکھ سے زیادہ لوگ فالو کرتے ہیں-

بتادیں کہ اداکارہ کم شرما کی پیدائش 21 جنوری 1980 کو مہاراشٹرا کے احمد نگر میں ہوئی-

Tags:

You Might also Like