Type to search

قومی

کورونا وائرس کو لیکر پی ایم مودی آج رات 8 بجے ملک کو کریں خطاب

rewa-solar-project

دہلی،24مارچ(اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) ملک میں پھیل رہے کورونا وائرس کو لیکر پی ایم مودی منگل رات 8 بجے ملک کو خطاب کریں گے۔ پی ایم مودی نے ٹیوٹ کرتے ہوئے اسکی معلومات دی۔ پی ایم مودی نے ٹیوٹ کرتے ہوئے لکھا ہے۔ عالمی وبا کورونا وائرس کے بڑھتے وبا کے متعلق میں کچھ اہم باتیں ملک کے عوام کے ساتھ شیئر کرونگا۔ آج 24 مارچ رات 8 بجے ملک کو مخاطب کرونگا۔

بتادیں کہ ہندوستان میں پھیل رہے کورونا وائرس کے وبا کے درمیان ملک کے 32 ریاستوں میں پوری طرح سے لاک ڈاؤن کا اعلان کردیا گیا ہے۔ اس فیصلے 560 اضلاع میں پوری طرح سے بند لاگو کردیا گیا ہے۔ ہندوستان میں کورونا وائرس سے انفیکشن کے اب تک قریب 500 معاملے سامنے آئے ہیں۔

Tags:

You Might also Like