Type to search

ٹی وی اور فلم

انٹرنیٹ پر چھائی برطانوی ماڈل ڈیمی روز کی تصویریں

فلمی ڈسک،27فروری(اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) سوشل میڈیا پر ان دنوں برطانیہ کی ماڈل اور اداکارہ ڈیمی روز کی بے حد بولڈ تصویریں خوب وائرل ہورہی ہے- ویسے تو ڈیمی روز ہمیشہ ہی اپنی بولڈ اور ہاٹ تصویروں کی وجہ سے سرخیوں میں رہتی ہے، سوشل میڈیا پر انکے چاہنے والوں کی کمی نہیں ہے یا یہ کہے کہ سوشل میڈیا پر انکے فینس کی تعداد لگاتار ہی بڑھتی جارہی ہے، سوشل میڈیا نیٹ ورکنگ سائٹ انسٹاگرام پر انہوں نے ایک کروڑ سے زیادہ لوگ فالو کرتے ہیں،ڈیمی روز انسٹاگرام پر ہمیشہ ایکٹیور رہتی ہے، اسی سلسلہ میں انہوں نے حال ہی میں انسٹاگرام پر اپنی کچھ لیٹسٹ تصویریں شیئر کی، جو دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے-

بتادیں کہ ڈیمی روز کے انسٹاگرام پر کئی تصویروں کے ساتھ فینس انکی ماڈلنگ کے بارے میں جاننا پسند کرتے ہیں، اور انکے لک کی تعریف بھی کرتے ہیں، ڈیمی کے 12.6 ملین سے ذیادہ انسٹاگرام پر فالوورس ہیں، جو انکی ہر پوسٹ پر لائکس ، شیئر اور کمنٹ تو کرتے ہی ہیں، ساتھ ہی ساتھ ڈیمی روز سے بات بھی کرنا چاہتے ہیں-

ڈیمی روز کی پیدائش 27 مارچ 1995 کو انگلینڈ میں ہوئی انکا پورا نام ڈیمی روز ماوبی ہے- انہوں نے والسال کالج ، جان ولموٹ اسکول ، نیو آسکوٹ پرائمری اسکول میں تعلیم حاصل کی- ڈیمی اکثر اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر بولڈ سیکسی اور عریاں تصاویر شیئر کرتی ہیں۔ ڈیمی نے بچپن سے ہی مشہور ماڈل بننے کا خواب دیکھا تھا کیوں کہ وہ بچپن سے ہی کیمرہ کے سامنے اداکاری کررہی تھیں۔ یہ ان کا جنون تھا جو آج کل وہ برطانیہ کے مشہور ماڈل ہونے کے ساتھ ساتھ سوشل میڈیا کی مشہور شخصیت بھی ہیں۔ ڈیمی ماڈلنگ کے ساتھ ساتھ متعدد میوزک البمز میں بھی نمودار ہوچکی ہیں۔ ڈیمی گڑیا کی طرح لگتا ہے۔ ڈیمی کے چاہنے والے برطانیہ سمیت پوری دنیا میں موجود ہیں، ڈیمی کو سفر کرنے کا بہت شوق ہے۔ آج ڈیمی روز برطانوی ماڈلنگ کی دنیا میں مشہور سپر ماڈلوں میں سے ایک ہے۔

Tags: