Type to search

وائرل

ماڈل و اداکارہ سارہ جین دیاس نے انسٹاگرام پر شیئر کی گلیمرس فوٹو

اداکارہ سارہ جین دیاس

وائرل ڈسک،6 اکتوبر (اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) چینل وی کی وی جے اور فیمینا مس انڈیا 2007 کی فاتح سارہ جین دیاس اپنے گلیمرس انداز کے لیے جانی جاتی ہے-

اداکارہ، ہوسٹ، وی جے اور سابق بیوٹی کوئین سارہ جین دیاس ایک سوشل میڈیا اسٹار ہیں جو اپنے مداحوں کو اپ ڈیٹ رکھنا جانتی ہیں۔

اس بار سارہ جین نے اپنے انسٹاگرام پر حالیہ فوٹو شوٹ شیئر کی ، جو وائرل ہو رہی ہے۔

فلم زبان شہرت پائی اداکارہ سارہ جین ایک دلچسپ عنوان کے ساتھ فوٹو شیئر کی، اے سوئمنگ سوٹ-اے-ڈے سیریز 7 – جین آف دی جنگل-

ان کی تصاویر نے انسٹاگرام سے ہزاروں لائکس حاصل کیے ہیں، کمنٹ باکس میں شائقین کی طرف سے تعریفیں جاری ہیں۔

 

تصویر میں سارہ جین کھلے آسمان کے نیچے شاور کے نیچے ہلکے بلو کلر کی بکنی میں نظر آرہی ہے- اور اپنے جسم فلانٹ کررہی ہے-

سارہ جین دیاس نے سال 2007 میں مس ورلڈ کے مقابلے میں ہندوستان کی نمائندگی کی تھی-

سارہ جین دیاس کی پیدائش 3 ڈسمبر 1982 کو عرب ملک عمان کے مسقط میں رومن کیتھولک خاندان میں ہوئی، انکے والد یوسٹاس دیاس مارکیٹنگ مینجر ہے جبکہ والدہ یولانڈا گھریلو خاتون ہے- انکی بہن ایلینا روس دیاس ہے-
انہوں نے اپنی ابتدائی تعلیم انڈین اسکول مسقط سے پوری کی- پھر گریجویشن کی پڑھائی ممبئی یونیورسٹی سے پوری کی-

سال 2007 میں انہوں مس انڈیا کا خطاب اپنے نام کیا تھا-

سارہ جین دیاس کو سریش نٹراجن کی کھوج کہا جاتا ہے، دراصل ممبئی وہ ایک مہم کی شوٹنگ کررہی تھی تبھی اداکارہ غلطی سے وہاں پہنچ گئی-

 

انہیں فوری اس مہم کا چہرہ بننے کا موقع دے دیا گیا- 21 سال کی عمر میں سارہ نے ایک ٹیلنٹ ہنٹ جیتا تھا-

جسکے بعد انہیں چینل وی کے شو کو ہوسٹ کرنے کا موقع ملا- انہوں نے وی کے گیٹ گارجیز نام سے سپر ماڈل ہنٹ ٹی وی شو کو ہوسٹ کیا تھا-

سال 2006 میں سارہ آسٹریلیا کے راک گروپ آئی این ایکس ایس ، کے میوزک ویڈیو نیور لیٹ یو گو میں دیکھائی دی تھی-

اداکارہ سارہ جین دیاس کو اپنا پہلا بڑا رول 2010 میں آئی رومانٹک کامیڈی تامل فلم تریدھا ویلاتو پلائی میں پریا کا رول نبھایا تھا- اس فلم میں انکے مقابلے وشال کرشنا نے کام کیا تھا-

سال 2011 میں سارہ نے ہندی فلم گیم میں مایا کا کردار نبھایا، اسکے بعد سارہ تیلگو فلم پنجا میں سندھیہ کردار میں نظر آئی-

سال 2012 میں آئی ہندی فلم کیا کول ہیں ہم ، میں سارہ ریتیش دیشمکھ کے ساتھ نظر آئی تھی-

اداکارہ سارہ جین دیاس سال 2014 میں ہندی فلم او تیری، اور ہپئی نیو ایئر میں انہوں نے لیلا کا کردار نبھایا تھا-

سال 2015 میں انگری انڈین گوڈنیس اور سال 2016 میں زبان میں کام کیا، فلم میں انہوں نے امائرہ کا رول ادا کیا، فلم انکے ساتھ وکی کوشل اہم رول میں تھے-

سال 2017 میں سارہ نے وائسرائے ہاؤس میں سنیتا کار کردار نبھایا تھا-

اداکارہ سارہ جین دیاس نے فلموں کے علاوہ ڈیجیٹل پلیٹ فارم پر بھی کام کیا- سال 2017 میں سارہ نے ایمیزون پرائم کی ویب سیریز انسائیڈ ایج ، ووٹ کی ویب سیریز ٹائم آؤٹ، نیٹ فلکس کی ویب سیریز الٹیمیٹ بیسٹ ماسٹر، ایمیزون پرائم ویڈیو کی ویب سیریز تانڈو میں عائشہ پرتاپ سنگھ کا رول نبھایا-