Type to search

ٹی وی اور فلم

ویب سیریز مرزا پور کی اداکارہ ایشا تلورا نے شیئر کی بولڈ تصویر

اداکارہ ایشا تلوار

فلمی ڈسک، 17 فروری (اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) اداکارہ ایشا تلوار نے مقبول ویب سیریز مرزا پور 2 سے خوب سرخیاں بٹوری- انہوں نے مادھوری یادو کا کردار نبھایا تھا، جسے خوب پسند کیا گیا-

ایشا تلوار ایک فلمی اداکارہ اور ماڈل ہیں جو ملیالم اور ہندی فلموں میں کام کرتی ہیں، انہوں نے کچھ تامل اور تیلگو فلموں میں بھی کام کیا ہے۔

 

ایشا اصل زندگی میں کافی بولڈ ہے اور اکثر اپنے فوٹو شوٹ سے انٹرنیٹ کا درجہ حرارت بڑھاتی رہتی ہے- اب انہوں نے لیٹسٹ فوٹو شوٹ کروایا ہے جسکا ویڈیو سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا رہا ہے-

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Isha Talwar (@talwarisha)

ویڈیو میں ایشا تلوار کبھی مونوکینی میں تو کبھی تھائی ہائی سلٹ ڈریس میں نظر آرہی ہے- ان آوٹ فٹس میں وہ حد سے زیادہ ہاٹ لگ رہی ہے-

انہوں نے کیمرے کے سامنے بے حد بولڈ فوٹو شوٹ کروایا ہے اور ایک سے بڑھ کر ایک قاتلانہ پوز دیئے ہیں جسے دیکھ کر فینس کے دلوں میں کھلبلی مچ جائے گی-

 

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Isha Talwar (@talwarisha)

ایشا تلوار نے اس ویڈیو کو شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا، فوٹو ایک موڈ انیک- انکے اس فوٹو کو خوب لائک اور شیئر کیا جارہا ہے-

ایک فین نے کمنٹ کرتے ہوئے لکھا، مادھوری بھابھی زندہ آباد- دوسرے نے لکھا، آپ بہت سیکسی لگ رہی ہے-
ایشا تلوار کی پیدائش 22 دسمبر 1987 کو ممبئی میں ہوئی۔ انکے والد ونود تلوار بھی ایکٹر رہ چکے ہیں۔

اور ماں سمن تلوار ہے۔ انہوں نے ممبئی کے سینٹ زاویرس کالج سے گریجویشن کیا۔ اور وہ ٹیرنس لیوس ڈانس اسکول سے کئی ڈانس فارم سیکھ چکی ہے جن میں جاز، ہپ ہاپ، سالسا، شامل ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Isha Talwar (@talwarisha)

ایشا اسکے علاوہ چالیس سے زیادہ اشتہارات میں نظر آچکی ہے۔ ایشا تلوار نے ساؤتھ انڈسٹری سے اپنے کیریئر کی شروعات کی تھی۔ انہوں نے سال 2012 میں ملیالم فلم سے ڈیبیو کیا تھا۔ اس فلم کے لیے انہوں نے وائس ٹریننگ کلاس اور لینگویج کلاس لی تھی۔

 

بتادیں کہ ایشا تلوار نے ویب سیریز مرزا پور 2 میں کالین بھیا یعنی پنکج ترپاٹھی کی بہو کا کردار نبھایا ہے جو ہمیشہ ساڑی پہنے ہوئے نظر آتی ہے-

سیریز میں انہوں نے دیویندو شرما کے ساتھ کچھ انٹیمنٹ سین بھی دیئے تھے، جو ایشا تلوار کو بھلے ہی مرزا پور 2 سے پہچان ملی ہو لیکن انہوں نے بالی ووڈ کی کئی بڑی فلموں میں کام کیا ہے-

ایشا ، سلمان خان ، سیف علی خاان جیسے کئی ستاروں کے ساتھ کام کرچکی ہے- وہ ٹیوب لائٹ، کالا کانڈی، آرٹیکل 15 جیسی فلمیں میں نظر آچکی ہے-

ایشا تلوار نے کئی ویب سیریز میں بھی کام کیا جن میں ہوم سوئٹ آفس، پریچے، سواہا، مرزا پور 2 شامل ہے۔

Tags:

You Might also Like