Type to search

وائرل

سوشل میڈیا کی سینسیشن میا خلیفہ

میا خلیفہ

وائرل ڈسک،15 اکتوبر (اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) پورن اسٹار اور ماڈل میا خلیفہ انٹرنیٹ کی سینسیشن شخصیت ہے۔ میا خلیفہ کی ہاٹنیس نے ہر کسی کو دیوانہ بنایا ہے۔ حال ہی میں میا خلیفہ نے اپنے انسٹاگرام پر اپنی ایک بے حد سیکسی فوٹو شیئر کی ہے۔ اس تصویر میں وہ بلیک بکنی میں کھڑے ہوکر پوز دے رہی ہے۔ اس فوٹو میں وہ بہت ہی ہاٹ لگ رہی ہے۔ فوٹو میں انکو 2 لاکھ سے ذیادہ لائیکس ملے ہیں اور ہزاروں کمنٹ آئے ہیں۔

میا خلیفہ کی پیدائش 10 فروری 1993ء میں لبنان کے شہر بیروت میں پیدا ہوئی ۔ میا خلیفہ 2001ء میں ریاستہائے متحدہ امریکہ منتقل ہوگئی۔ انہیں میا کالیستا  کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔ کیرئیر کا یہ انتخاب اسے مہنگا پڑا اور ایک فلم میں حجاب پہن کر کام کرنے کی وجہ سے اسے مشرق وسطی میں شدید تنقید اور مخالفت کا سامنا کرنا پڑا۔

میا نے فروری 2011 میں انہوں نے اپنے ہائی اسکول بوائے فرینڈ سے شادی کی تھی۔ دونوں 2014 میں الگ ہوگئے اور پھر 2016 میں انکا طلاق ہوگیا تھا۔ سال 2014 سے لیکر 2015 کے درمیان وہ ایڈلٹ فلم انڈسٹری میں کام کررہی ہے۔

 

سوشل میڈیا پر ایکٹیو رہنے والی میا کا اپنا یوٹیوب چینل ہے۔ جن پر کافی تعداد میں ویوز کے ساتھ ساتھ لائیکس اور کمنٹس بھی آتے ہیں۔ میا کی ہاٹینس نے انہیں سوشل میڈیا پر مشہور کردیا۔ انہیں انسٹاگرام پر 21ملین سے ذیادہ فالوورس ہیں۔

میا خلیفہ دنیا کی سب سے مقبول پورن اسٹار میں سے ایک تھی۔ جنکی پوری دنیا میں سینکڑوں فینس ہیں۔ پورن اسٹار خلیفہ نے اکتوبر 2014 میں پورن انڈسٹری میں ڈیبیو کیا تھا۔ وہ ایک کیتھولک ہے لیکن وہ کسی مذہب میں یقین نہیں رکھتی۔

Tags:

You Might also Like