Type to search

ٹیکنالوجی

ایم آئی داڑھی ٹرمر 1سی ہندوستان میں لانچ، قیمت 1000 روپے سے کم

داڑھی ٹرمر

ٹیکنالوجی ڈسک،8 اگسٹ (اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) آیم آئی داڑھی ٹرمر 1سی کو ژیوامی نے ہندوستان میں لانچ کردیا ہے۔ کمپنی اسمارٹ فون پر اپنا انحصار کو کم کرنے کے لیے اب ہندوستان میں ریونیو کے دوسرے ذرائع کو تلاش کررہی ہے۔

می بریڈ ٹرمر 1سی ایم آئی بریڈ ٹرمر (داڑھی ٹرمر) کا ٹون ڈاؤن ورژن ہے، جو کہ پچھلے سال لانچ ہوا تھا۔ لیٹسٹ ماڈل پچھلے ماڈل سے کافی پتلا اور ہلکا بھی ہے۔ یہ ڈیوائس بہتر ڈیزائن کے ساتھ آتا ہے۔ جو کہ داڑھی کو شکل دیتے وقت بہتر پکڑ اور کنٹرول مہیا کراتا ہے۔

ٹرمر پر دیا ڈائل الگ الگ اسٹائلنگ کے لیے 20 لمبائی سیٹینگس آفر کرتتا ہے کہ جبکہ اسکا پچھلا ورژن می بریڈ ٹرمر 40 لمبائی سیٹنگس کے ساتھ آیا تھا۔ یہ ٹرمر 2 گھنٹے میں پورا چارج ہوجاتا ہے اور چارج کے بعد اسے آپ 60 منٹ تک لگاتار استعمال کرسکتے ہیں۔

 

می بریڈ ٹرمر (داڑھی ٹرمر) 1 سی چارجینگ کے لیے مائیکرو۔ یو ایس بی پورٹ کے ساتھ آتا ہے۔ ساتھ ہی اس میں ایل ای ڈی انڈیکیٹر الرٹ بھی دیا گیا ہے۔ جو کہ آپ کو بیٹری اسٹیٹس کی معلومات دیتا ہے۔ ٹرمر کے بلیڈس قابل تبدیل ہے۔ جسے آپ آسانی سے برش کی مدد سے صاف بھی کرسکتے ہیں۔

ایم آئی داڑھی ٹرمر( بریڈ ٹرمر) کی دستیابی
می بریڈ ٹرمر 1سی کی قیمت کی بات کریں تو یہ صرف 999 روپے میں خریدا جاسکتا ہے۔ اس میں آپ کو سنگل بلیک کلر آپشن دستیاب ہوگا۔ وہی ایم آئی بریڈ ٹرمر 1سی کی فروخ فلپ کارٹ اور ایم آئی ڈاٹ کام پر شروع ہوچکی ہے۔

ایم آئی ٹرمر 1سی کے فیچرس
ایم آئی ٹرمر 1سی سٹینلیس اسٹیل سیلف شارپینگ بلیڈس کے ساتھ آتا ہے، جو کہ 0.5ایم ایم پرسیشن آفر کرتا ہے۔ گھومنے والی بلیڈس دوسرے بلیڈ کے ایجس پر سلائڈ کرتا ہے۔ جس سے ہر گھوماؤ کے بعد کٹینگ ایج کو شارپ کیا جاسکتا ہے۔

سیلفی۔شارپینگ ڈیوائس کے بلیڈس کی لائف بھی کافی لمبی ثابت ہوگی۔

ٹرمر 1سی کافی پتلا اور ہلکا ڈیوائس ہے،

جسے بہتر ڈیزائن کے ساتھ پیش کیا گیا ہے۔

یہ مشکل سے مشکل جگہ میں داڑھی کو شکل دیتی ہے

اور شکل دیتے وقت بہتر گرفت اور کنٹرول مہیا کرتا ہے۔