Type to search

ٹیکنالوجی

ایم آئی 10ایس فون، 108 ایم پی کیمرے کے ساتھ لانچ

ایم آئی 10ایس

فون کے ٹاپ فیچرس:
ژیومی ایم آئی 10ایس اسمارٹ فون میں 108 ایم پی کیمرا
فون میں 12جی بی ریم اور اسنیپ ڈریگن 870 سے لیس
فون میں ریورس اور وائرلیس ریورس چارجینگ فیچرس


ٹیکنالوجی ڈسک،10 مارچ (ذرائع) ایم آئی 10ایس کو منگل کے روز چین میں لانچ کردیا گیا تھا اور یہ ژیوامی کی ایم آئی 10 سیریز کا لیٹیسٹ اسمارٹ فون ہے-

سیریز میں ایم آئی 10، ایم آئی 10پرو ، ایم آئی 10 الٹرا اور ایم آئی 10 لائٹ پہلے سے شامل ہے- فوٹو گرافی کے لئے ایم آئی 10ایس میں ایل ای ڈی فلیش کے ساتھ چار کیمرے دیئے گئے ہیں۔

فون میں سیلفی کے لیے 20 میگا پکسل کا فرنٹ کیمرا ملے گا۔ فون میں 108 میگا پکسل کے پرائمری کیمرا کے ساتھ ایک 13 میگا پکسل کا الٹرا وائیڈ اینگل لینس، ایک 2 میگا پکسل کا میکرو لینس اور ایک 2 میگا پکسل کا ڈپتھ سینسر دیا گیا ہے۔

نیا ژیوامی فون کواڈ ریئر کیمرا سیٹ اپ اور کواڈ ڈسپلے کے ساتھ آتا ہے- جس میں سیلفی کیمرے کے لیے ہول-پنچ کٹ آوٹ دیا گیا ہے- ایم آئی 10ایس کو تین کنفیگریشن اور تین رنگ کے آپشن میں پیش کیا گیا ہے-

فون کو بلیک ، بلیو، اور وائٹ کلرس میں پیش کیا گیا ہے-

زبردست ساؤنڈ کے لیے فون میں ہارمون کارڈن کے ذریعہ ٹیون کیا گیا لینیئر سٹیریو اسپیکر ہے۔

فون کوالکوم اسنیپ ڈریگن 870 چپ سیٹ پر کام کرتا ہے اور فاسٹ چارجینگ کے تین ٹائپس کو سپورٹ کرتا ہے-

ایم آئی 10ایس کی قیمت

 ایم آئی 10ایس چین میں آفیشل ویب سائٹ کے ذریعہ فروخت کیا جائے گا- کمپنی نے ابھی تک بین الاقوامی دستیابی پر کسی قسم کی کوئی اطلاع شیئر نہیں کی ہے-

ژیوامی کے ایم آئی 10ایس کی قیمت سی این آئی 3299 (تقریبا 37000 روپے) ہے- جس میں 8جی بی + 128جی بی ویرینٹ آتا ہے- ایک 8جی بی + 256جی بی ویرینٹ ہے- جسکی قیمت سی این وائی 3499 (تقریبا 39300 روپے) ہے اور سب سے ہائی-اینڈ ویرینٹ 12جی بی + 256جی بی ویرینٹ کی قیمت سی این وائی 3799 (تقریبا 42600 روپے) ہے-

ایم آئی 10ایس کے اسپیسیفیکیشن
ڈوئل سم – نینو
فون ایم آئی یو آئی 12 پر کام کرتا ہے-
فون 6.67 انچ کا فل ایچ ڈی
فون 2340-1080 پکسلز ایمولیڈ ڈسپلے
اس فون میں 90ہرٹز ریفریش ریٹ
اور 180ہرٹز ٹچ سیمپلنگ ریٹ
این آئی ٹی ایس پیک برائٹنیس اور 100 فیصدی ڈی سی آئی-پی3

اور ایس آر جی بی کلر گیمٹ کوریج سپورٹ
فون میں کوالکوم اسنیپ ڈریگن 870 چپ سیٹ
ایڈرینو 650 جی پی یو اور 12جی بی تک ایل پی ڈی ڈی آر5 ریم
فون میں 256جی بی تک یو ایف آئی 3.0 اسٹوریج

ایم آئی 10ایس کے کیمرا فیچرس
فون میں کواڈ ریئر کیمرا سیٹ اپ
ایف/1.69 اپرچر والا 108 میگا پکسل پرائمری کیمرا
ایف/2.4 اپرچر والا 13 میگا پکسل الٹرا وائیڈ-اینگل لینس
ایف /2.4 اپرچر والے ڈپتھ سینسر اور میکرو سینسر
فون کے سامنے سیلفی اور ویڈیو کے لیے 20 میگا پکسل کا سینسر
ایم آئی 10ایس میں کنیٹیویٹی آپشن میں 5جی
وائی فائی 6، بلوٹوتھ 5.1، جی پی ایس اور یو ایس بی ٹائپ سی پورٹ
آن بورڈ سینسر پروکسیمیٹی سینسر، ایکسلرومیٹر ،
گائروسکوپ ، ای کمپاس ، ایمبینٹ لائٹ سینسر ،
آئی آر بلاسٹر اور بوفوومیٹر شامل ہے۔
ان ڈسپلے فنگر پرنٹ سینسر

فون کی بیٹری اور دیگر فیچرس
فون میں 4780ایم اے ایچ کی بیٹری
فاسٹ چارجینگ کے لیے 30 واٹ وارئرڈ چارجینگ
اور 10 واٹ وائرلیس ریورس چارجینگ سپورٹ
فون کا وزن 208 گرام

Tags:

You Might also Like