Type to search

فیشن

میٹ گالا 2022 میں برطانوی اداکارہ کارا ڈیلیونگنے نے ریڈ کارپٹ پر ہوئی ٹاپ لیس

کارا ڈیلیونگنے

فیشن ڈسک، 7 مئی (اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) میٹ گالا 2022 : برٹش ماڈل اور ہاٹ اداکارہ کارا ڈیلیونگنے نے حال ہی میں میٹ گالا 2022 کے ریڈ کارپٹ پر اپنے بولڈ لک سے سبھی کے ہوش اڑا دیئے-

 

 

کارا ڈیلیونگنے یہاں ریڈ جیکٹ پہن کر پہنچی تھی جہاں وہ میڈیا کے سامنے اسے اتار کر ٹاپ لیس ہوتی نظر آئی-
کارا ڈیلیونگنے نے اپنے باڈی کو گولڈن پینٹ لگا رکھا تھا اور انکا سیکسی اور گلیمرس لک دیکھ کر ہر کوئی حیران رہے گیا-

 

ماڈل و اداکارہ کارا ڈیلیونگنے کا میک اپ انکے کپڑوں کے نیچے چھپا ہوا تھا- میٹ گالا میں یہ بات تب معلوم ہوئی جب وہ گولڈ پینٹیٹ کو دیکھانے کے لیے ٹاپ لیس ہوگئی-

ایشز شوبز کی رپورٹ کے مطابق انہوں نے جیکٹ اتارتے ہی سبھی کو حیران کردیا، انکا جسم گولڈ باڈی پینٹ سے ڈھکا ہوا تھا-

میٹ گالا 2022 کی تھیم “ان امریکہ: انتھولوجی آف فیشن” تھی، جسکا ڈریس کوڈ گولڈیڈ گلیمر ، تھا، جو گولڈیڈ ایج کو نمایاں کرتا ہے-

جہاں میٹ گالا کے ریڈ کارپٹ پر ستارے فیدر، کورسیٹ اور رفلز میں نظر آئے، وہیں کچھ ستاروں نے ڈریس کوڈ کو شاندار بنانے کے لیے ہر طرح کے طریقہ آزمائے-

اداکارہ کارا  ان میں سے ایک تھی، سپر ماڈل کارا ڈیلیونگنے ریڈ کلر کی کراپٹ جیکٹ کے ساتھ ریڈ ٹراؤزر کے ساتھ میچ کیا تھا-

کارا نے اپنے ہاتھ میں ایک چھڑی لیے رکھی تھی جو کافی اسٹائلش لگ رہی تھی-

بتادیں کہ اداکارہ کارا جوسلین ڈیلیونگنے کی پیدائش 12 اگست 1992 کو ہیمرسمتھ، لندن می ہوئی-

انہوں نے کئی ہالی ووڈ فلموں، ٹی وی سیریلس، اور میوزک ویڈیوز میں نظر آچکی ہے-

بتادیں کہ اس سے پہلے میٹ گالا سے نتاشا پونا والا کی تصویریں وائرل ہوئی تھی نتاشا نے گولڈن کلر کی ساڑی پہنی تھی۔