Type to search

ٹی وی اور فلم

کٹرینہ کیف کی 6 بہنوں اور بھائی سے ملیں

کٹرینہ کیف کی بہنیں

فلمی ڈسک، 10 ڈسمبر (اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ کٹرینہ کیف اور وکی کوشل 9 ڈسمبر کو شادی کے بندھن میں بندھ گئے ہیں۔ تقریب میں قریبی رشتہ دار اور دوست شریک ہوئے۔ دونوں کی شادی کافی عرصے سے سرخیوں میں تھی- جہاں کٹرینہ لوگوں کی پسندیدہ اداکارہ کی فہرست میں ہے تو وہیں وکی کوشل بھی پسنیدہ ایکٹر کی فہرست میں آتے ہیں-

وہیں دونوں کی شادی سے فینس کافی خوش ہیں- سوشل میڈیا پر #VicKat کے ہیش ٹیگ وائرل ہورہا ہیں توکبھی میمس ، بتادیں کہ دونوں کل شادی کے بندھن میں بندھ گے-

کٹرینہ کیف اور وکی کوشل کی شادی پوری طرح پرائیوٹ رکھی گئی ہے- بتادیں کہ شادی میں مہمانوں کی لمبی فہرست ہے-

شادی میں مہمان دور ملک سے آئے ہیں، وہیں بتادیں کہ اپنی بہن یعنی کٹرینہ کیف کی شادی میں شریک ہونے انکی 6 بہنیں اور ایک بھائی بھی آئے ہیں-

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Katrina Kaif (@katrinakaif)

 

کٹرینہ کیف کی چھ بہنیں ہیں، جنکا نام اسٹیفنی، ملیسیا، سونیا، کرسٹین ، نتاشا، ازابیل ہے- آپ کو بتادیں کہ کٹرینہ کیف کی ماں سوزانا ٹرکوٹ ہے جو کی برطانوی ہے- انہوں نے شادی کشمیری محمد کیف سے کی تھی-

بتادیں کہ جب کٹرینہ کیف بہت چھوٹی تھی تبھی دونوں کے والدین الگ ہوگئے تھے-

بتادیں کہ کٹرینہ کیف کی تین بڑی بہنیں ہیں سٹیفنی، ملیسیا، نتاشا اور تین چھوٹی بہنیں ہیں-

میلسیا ، سونیا اور ازابیل ، کٹرینہ کا ایک بھائی بھی ہے- جسکا نام سبیسٹین ٹرکوٹ جو کہ ایک فرنیچر ڈیزائنر ہے-
سٹیفنی اور کرسٹین شادی شدہ ہیں جو گھریلو خاتون ہیں۔ نتاشا جیولری ڈیزائنر ہیں اور میلیسا ریاضی کی اسکالر ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Katrina Kaif (@katrinakaif)

 

وہیں سونیا فوٹوگرافر ہے۔ کٹرینہ اور ازابیل کی بات کریں تو دونوں اداکارہ ہیں، کٹرینہ نے فلم بوم سے ڈیبیو کیا۔ اس کے ساتھ ہی ازابیل کیف نے ٹائم ٹو ڈانس سے بالی ووڈ میں قدم رکھا ہے۔

اگر ورک فرنٹ کی بات کریں تو آخری بار کٹرینہ سلمان کے ساتھ فلم بھارت میں نظر آئی تھی۔ 2019 کی سپر ہٹ فلموں میں سے ایک بھارت میں اداکارہ کی کردار نے سب نے کافی تعریف بھی کی تھی۔ وہیں اب جلد ہی کٹرینہ کیف ایک بار پھر اکشے کمار کے ساتھ فلم سوریہ ونشی میں نظر آئیں گی۔
کٹرینہ کیف کی پیدائش 16 جولائی 1983 کو ہانگ کانگ میں ہوئی-

Tags:

You Might also Like