Type to search

اسپورٹس

میٹ ہنری نیوزی لینڈ ٹیم میں شامل

اسپورٹس ڈسک،19فروری(اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے چہارشنبہ کو ٹیوٹ کرکے یہ معلومات دی، ٹیوٹ کے مطابق ہنری چہارشنبہ کی شام کو ویلنگٹن پہنچیں گے اور جمعہ 21فروری سے شروع ہورہے پہلے ٹیسٹ کے لیے میزبان ٹیم سے جڑیں گے- ہنری کو تیز گیند باز نیل ویگنر کے آپشن کے طور پر ٹیم میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے-

ویگنر جلد ہی والد بننے والے ہیں اس لیے پہلے ٹیسٹ میچ کے لیے آخری ونڈے میں شامل نہیں ہوسکتے- ویگنر بیوی کے ساتھ اپنے پہلے بچے کے جنم کا انتظار کررہے ہیں اور بچے کے جنم تک وہ تورنگا شہر میں ہیں گے-

ہنری اب تک 12 ٹیسٹ کھیل چکے ہیں جس میں انہوں نے 30 وکٹ حاصل کیے ہیں- ورلڈ کپ 2019 کے سیمی فائنل میں ہندوستان کے خلاف ملی جیت میں ہنری نے 3 وکٹ لیکر اہم رول نبھایا تھا-

Tags:

You Might also Like