Type to search

ٹی وی اور فلم

ویب سیریز مسترام کی اداکارہ کنیشا اوستھی

اداکارہ کنیشا اوستھی

فلمی ڈسک، 7 اکتوبر (اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) ایم ایکس پلیئر کی ویب سیریز مسترام کی اداکارہ کنیشا اوستھی نے اپنی بولڈنیس سے ناظرین کے دلوں پر اپنی خاص جگہ بنا لی ہے- اداکارہ آئے دن اپنی بولڈ اور ہاٹ انداز کو لیکر سرخیوں میں بنی رہتی ہے اور ہر دن اپنی تصویروں سے سوشل میڈیا کا پارا ہائی کردیتی ہے-

 

حال ہی میں اداکارہ کنیشا اوستھی کا لیٹسٹ ویڈیو سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا، جسے دیکھ کر ہر فینس انکے حسن کی تعریف کررہا ہے،

 

اداکارہ کنیشا اوستھی اپنی تصویروں کے ذریعہ سوشل میڈیا پر ان دنوں بولڈنیس کا تڑکا لگا رہی ہیں- اداکارہ نے مست رام ویب سیریز میں اپنے بولڈ انداز سے ناظرین کو اپنا دیوانہ بنا دیا تھا-

 

ایک بار پھر کنیشا اپنے لیٹسٹ انداز کے لیے سرخیوں میں آگئی ہیں۔ کنیشا کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔

دراصل، کنیشا اوستھی اپنے سپر ہاٹ انداز کے لیے سرخیوں میں رہتی ہیں۔ حال ہی میں کینیشا ایک تقریب میں پہنچی تھیں۔ جہاں ان کا بولڈ انداز بحث کا موضوع بن گیا۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ سیاہ رنگ کے ڈیپ نیک ڈریس میں تقریب میں پہنچی۔

اداکارہ نے اونچی پونی ٹیل اور نیوڈ میک اپ کے ساتھ مکمل کیا تھا، اس ڈریس میں کنیشا کی قاتلانہ ادائیں دیکھ کر فینس بھی دیوانے ہوگئے-

کنیشا اوستھی کی اس ویڈیو پر صارفین خوب تبصرے کر رہے ہیں۔ سوشل میڈیا پر چھائی ہوئی اس ویڈیو میں کینیشا کے انداز کو کافی پسند کیا جا رہا ہے۔ کچھ اداکارہ کو خوبصورت کہہ رہے ہیں تو کوئی ان کے لک کی تعریف کر رہے ہیں۔

 

کنیشا اوستھی کے بارے میں بات کرتے ہوئے، وہ پہلی بار سال 2020 میں آئی ویب سیریز ہنسمکھ میں نظر آئیں۔ اس کے بعد کینیشا ایم ایکس پلیئر کی بولڈ سیریز مسترام میں نظر آئیں۔ انہوں نے اس سیریز میں مس ریٹا کا کردار ادا کیا۔

 

بتادیں کہ کنیشا اوستھی کی پیدائش 31 مارچ 1993 کو ممبئی میں ہوئی، انکے والد سنیل اوستھی اور والدہ سپنا اوستھی ہیں، انکی بڑی بہن پرینکا اوستھی ہے- انہوں نے ممبئی کے سینٹ جانس اسکول اور گریجویشن شری رام کالج آف کامرس سے پڑھائی کی-

 

کنیشا اوستھی نے کیریئر کی شروعات کم عمر میں ماڈل کے طور پر کی، اور کئی فیشن شوز کا حصہ رہی، انہوں نے اپنا ایک یوٹیوب چینل شروع کیا، جس پر کئی میوزکل ڈانس ویڈیو اپ لوڈ کیے-

 

کنیشا نے نیٹ فلکس کی ویب سیریز ہنسمکھ سے ایکٹینگ ڈیبیو کیا، اسکے علاوہ ایم ایکس پلیئر کی ویب سیریز مسترام اور راکتنچل میں کام کیا، اور چند ٹی وی سیریل میں کام کیا-