Type to search

ٹی وی اور فلم

مسبا گپتا نے لاک ڈاؤن میں شیئر کی مالدیپ کی تصویر

masaba-gupta-maldives-beach

فلمی ڈسک،29مئی(اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) بالی ووڈ اداکارہ نینا گپتا کی بیٹی اور مشہور ڈیزائنر مسبا گپتا ان دنوں سوشل میڈیا پر کافی ایکٹیو نظر آرہی ہے- وہ اکثر اپنی فوٹو اور ویڈیو شیئر کرکے فینس سے جڑی رہتی ہے حال ہی میں انہوں نے اپنی مالدیپ سے جڑی ایک فوٹو انسٹاگرام پر شیئر کی ہے- جو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہورہی ہے- اس فوٹو میں مسبا گپتا پرینٹیڈ سوئم سوٹ میں نظر آرہی ہے- فوٹو میں مسبا گپتا کا اسٹائل دیکھنے لائق ہے- انکی اس فوٹو کو لیکر فینس بھی خوب کمنٹ کررہے ہیں-

 

View this post on Instagram

 

A memory. #staytuned

A post shared by Mufasa✨🌙 (@masabagupta) on

 

مسبا گپتا کی اس تصویر کو دیکھ کر لگ رہا ہے مانو وہ اپنی اپنی پچھلی چھوٹیاں کو کتنا یاد کررہی ہے- اس فوٹو کا پوسٹ کرتے ہوئے مسبا گپتا نے لکھا، ایک یاد، جڑے رہے، فوٹو میں جتنا زبردست ڈیزائنر کا اسٹائل ہے، اتنا ہی خوبصورت انکے پیچھے سمندر کا نظارہ بھی لگ رہا ہے- مسبا کی اس فوٹو پر ایک فین نے کمنٹ کرتے ہوئے لکھا، شاندار، تو وہیں دوسرے فین نے لکھا، خوبصورت، یہ پہلی بار نہیں ہے جب مسبا گپتا اپنے اسٹائل اور فوٹو کو لیکر بحث میں آگئی ہو، اس سے پہلے بھی انہوں نے کئی تصاویر شیئر کی ہیں-

 

بتادیں کہ مسبا گپتا مشہور اداکارہ نینا گپتا کی بیٹی ہیں- حال ہی میں وہ اپنے اور ستیہ دیپ مشرا کے رشتے کو لیکر بھی بحث میں رہی تھی- دراصل مسبا ان دنوں اپنے بوائے فرینڈ ستیہ دیپ مشرا کے ساتھ گوا میں رہ رہی ہے-