Type to search

آٹو موبائل

ماروتی نے لانچ کی ایرٹیگا کا ڈیزل ویرینٹ

ertiga-tour

آٹو ڈسک،15اکتوبر(اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) سب سے بڑی کار کمپنی ماروتی سوزوکی نے اپنے مقبول کار ماروتی ایرٹیگا ٹور ایم کا ڈیزل ویرینٹ لانچ کردیا ہے- کمپنی نے اسکی شروعاتی قیمت 9.81 لاکھ رہی ہے- آپ کو بتادیں کہ کمپنی نے اسی سال مئی میں اس کار کا صرف پیٹرول ویرینٹ 8 لاکھ روپے میں لانچ کیا تھا- اسکے بعد جولائی میں اس کار کا سی این جی ویرینٹ پیش کیا، جسکی قیمت 8.83 لاکھ روپے تھی- یہ کار وی ڈی آئی ٹرم پر بیسڈ ہے- اس کار کی مانگ خاص کر کمرشل مقصد سے کی جاتی ہے- ڈیزل ویرینٹ میں یہ کار تین رنگوں ، وائٹ ، سلور اور بلیک میں دستیاب ہے-

Tags: