Type to search

اسپورٹس

کیرولینا مارین بنی چیمپیئن ، جیتا چین اوپن بیڈ منٹن ٹورنامنٹ کا خطاب

اسپورٹس ڈسک،22ستمبر(اردو پوسٹ ڈاٹ کام) موجودہ اولمپک فاتح اور اسیپن کی اسٹار بیڈمنٹن کھلاڑی کیرولینا مارین نے اتوار کو تائیوان کی تائی جو ینگ کو شکست دے کر چین اوپن بیڈ منٹن ٹورنامنٹ کا خطاب جیتا۔

اس سے پہلے ہفتہ کو ہوئے سیمی فائنل میں بھی موجدہ اولمپک فاتح مارین کو جاپان کی سیاکا تاکاہاشی کے خلاف جیت درج کرنے کے لیے سخت مشقت کرنا پڑا تھا۔ 72 منٹ تک چلے اس مقابلے میں مارین نے 22-20; 13-21; 18-21 سے جیت درج کی تھی۔

Tags: