Type to search

فیشن

منوشی چلر کا سرخ رنگ والے گاؤن میں فوٹو شوٹ

فیشن،17ستمبر(اردو پوسٹ ڈاٹ کام) گذشتہ دنوں خبر آئی تھی کہ مس ورلڈ رہ چکی ماڈل منوشی چلر اب جلد ہی بالی ووڈ میں اپنا پہلا قدم رکھنے والی ہے- لیکن اب انکے بالی ووڈ ڈیبیو کے پہلے ہی انکے ایک فوٹو شوٹ نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا ہے- ریڈ کلر کے شمری گاؤن میں منوشی کا یہ لیٹیسٹ فوٹو شوٹ ہے ہی اتنا خوبصورت کہ جو دیکھے تو پلک جھپکنا بھی بھول جائے-

 

اس شوٹ میں منوشی ریڈ کلر کے شمری گاؤن میں نظر آرہی ہے- اس شوم میں منوشی چلر کے پوز او رانکا انداز کافی گلمیرس نظر آرہی ہے- منوشی کی ان تصویریوں میں انکی خوبصورتی کافی نکھر کر سامنے نظر آرہی ہے-

ان تصویریوں کو منوشی کے ڈیزائنر زارا نے اپنے پیج پر شیئر کیا ہے- ایسا بتایاجارہا کہ اکشے کمار کی فلم پرتھوی راج میں منوشی بھی نظر آنے والی ہے-

 Instagram@Zara Umrigar @Manushichhillar)

Tags:

You Might also Like