Type to search

ٹی وی اور فلم

ماندانا کریمی نے کہا، میرے پاس وہ سب ہے جو تمہارے —–

mandana-karimi-workout

فلمی ڈسک،5جون (اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) بالی ووڈ اداکارہ ماندانا کریمی اپنی بولڈ امیج کے لیے جانی جاتی ہے- انکی تصویر سوشل میڈیا پر اکثر بحث میں رہتی ہے- حال ہی میں اپنی ایک تصویر انسٹاگرام پر شیئر کی تھی- اس تصویر پو لوگوں نے انہیں ٹرول کردیا، ماندانا کریمی نے ایک ویڈیو شیئر کرکے ٹرولرس کو جواب دیا ہے-
ٹرولرس کو دیا زبردست جواب

ماندانا کریمی اپنی بولڈ تصویروں کے لیے اکثر ٹرول کی جاتی ہیں- انکے ٹاپ لیس فوٹو شوٹ بھی کافی بحث میں رہے ہیں- حال ہی میں انہوں نے ایک تصویر شیئر کی – اس میں وہ انڈرگارمینٹس اور شرٹ پہنے دیکھ رہی ہے- لوگ اس فوٹو پر کمنٹس کیے ہیں- اس پر ماندانا کریمی نے ورک آوٹ کے بعد کا ویڈیو شیئر کرکے ٹرولرس کو جواب دیا ہے-
اس لائیو ویڈیو میں وہ بتاتی ہے، میں نے اپنا ورک آوٹ ختم کیا ہے-

اسکے ساتھ ہی انہوں نے اپنے فینس کی خریت لی، اسکے بعد ماندانا کریمی نے کمنٹ کرنے والوں کو بھی جواب دیا- یہ پہلا موقع نہیں ہے جب ماندانا کریمی ٹرولرس پر ناراضگی ظاہر کی- پہلے بکنی پہننے پر ٹرول ہوچکی ماندانا کریمی نے جواب دیا تھا، میں بکنی پہنتی ہوں اور ہاں مسلم ہوں، اسکا مطلب یہ نہیں کہ میں بری انسان ہوں، مجھے ان ٹرولس پر ہنسی آتی ہیں، بتادیں کہ ماندانا کریمی ایرانی ماڈل – اداکارہ ہے- وہ بگ باس 9 کا حصہ بھی رہ چکی ہے-

Tags:

You Might also Like