Type to search

ٹی وی اور فلم

بگ باس 9 کی ماندانا کریمی نے شیئر کی ٹاپ لیس فوٹو

mandana-karimi b'day

فلمی ڈسک،29مئی (اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) ٹیلی ویژن کے سب سے مقبول شو میں سے ایک بگ باس کا حصہ رہ چکی ماندانا کریمی ان دنوں بحث میں ہے اور اسکی وجہ ہے انکی فوٹو، ماندانا کریمی نے حال ہی میں اپنی فوٹو شیئر کی جو کافی بولڈ ہے۔ دراصل ماندانا کریمی نے حال ہی میں اپنی جو فوٹو شیئر کی وہ ٹاپ لیس ہے جسکی وجہ سے وہ بحث میں ہے۔

اس فوٹو میں ماندانا کریمی ٹراؤزر پہنے ہوئے سائیڈ پوز دے رہی ہے۔ اس پوسٹ کے ساتھ انہوں نے ایک نظم بھی لکھی ، جہاں ایک طرف فینس کو ماندانا کریمی کی یہ فوٹو پسند آرہی ہے اور وہ اداکارہ کی خوب تعریف کررہے ہیں تو وہیں دوسری طرف ایسے لوگوں کی بھی کمی نہیں ہے جو یہ فوٹو پوسٹ کرنے کے لیے اداکارہ کو بھلا برا کہے رہے ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

The ugly Thruth ❤️ #quarantine #life

A post shared by Mandanakarimi (@mandanakarimi) on

ایک یوزر نے ماندانا کریمی کی فوٹو پر کمنٹ کیا اور لکھا کہ وہ دوزخ میں جائیں گی۔ تو ایک دیگر یوزر نے لکھا کہ یہ فوٹو شیئر کرنے پر انہیں شرم آنی چاہیئے، اس سے پہلے پچھلے مہینے بھی ماندانا کریمی نے اپنی اس فوٹو شوٹ کی ایک تصویر پوسٹ کی تھی، جس پر لوگوں نے غیر اخلاقی کمنٹس کیے تھے۔ ظاہر ہے کہ ماندانا کریمی کو لوگوں کی پرواہ نہیں کرتی اور یہی وجہ ہے کہ وہ اکثر اپنی گلیمرس فوٹو پوسٹ کرتی رہتی ہے۔

حال ہی میں افواہ آئی تھی کہ ماندانا کریمی کو کورونا ہوگیا ہے اور انکی رپورٹ مثبت آئی ہے۔ اسکے بعد انہوں نے انسٹاگرام لائیو کیا اور ان خبروں کو غلط بتایا۔

Tags:

You Might also Like