Type to search

قومی

ڈاکٹروں کا ہڑتال کا تیسرادن: ممتا بنرجی کا فوری ہڑتال ختم کرنے کی ہدایت

lockdown

ڈاکٹروں کو چار گھنٹے کے اندر ہڑتال پر واپس لینے اور کام پر لوٹنے کا الٹی میٹم دیا ہے۔

خیال رہے کہ مریض کی موت کے بعد جونیئر ڈاکٹرس پر ہوئے حملے کے خلاف ریاست کے سرکاری اسپتال میں ڈاکٹرس ہڑتال ہیں۔

وزیرا علیٰ ممتا بنرجی نے ایس ایس کے ایم اسپتال کا دورہ کیا اور جونیئر ڈاکٹروں سے کام پر لوٹنے کی ہدایت دی، ڈاکٹروں نے وزیر اعلیٰ کے سامنے انصاف دینے کا مطالبہ کیا۔