Type to search

وائرل

مالویکا موہنن نے کرایا بولڈ فوٹو شوٹ

اداکارہ مالویکا موہنن

وائرل ڈسک، 12 اکتوبر (اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) ماسٹر ، پیٹا اور بائیونڈ دی کلاؤڈس جیسی سپرہٹ فلموں میں نظر آچکی ساؤتھ اداکارہ مالویکا موہنن کی کچھ لیٹسٹ تصویریں انٹرنیٹ پر وائرل ہورہی ہے-

فوٹوز میں مالویکا موہنن پنک ساڑی میں نظر آرہی ہے- انکے بولڈ انداز کو فینس خوب پسند کررہے ہیں-

تصویروں میں مالویکا ناک میں نتھ پہنے اور نیلے رنگ کی ٹیوب برا کے ساتھ قاتلانہ انداز میں نظر آرہی ہے-

 

مالویکا موہنن فلموں میں تو اپنی اداؤں سے فینس کا دل جیت چکی ہے لیکن انکی یہ لیٹسٹ تصویریں بھی انٹرنیٹ پر آگ لگا رہی ہے-

مالویکا موہنن نے اپنا یہ فوٹو شوٹ رورل ایئریا میں کروایا ہے اور انکے پچھے آپ کچی دیواریں اور دیسی ماحول دیکھ سکتے ہیں-

 

مالویکا موہنن نے اپنے کیریئر کی شروعات پاتھم پول نامی فلم سے کی تھی- اس فلم میں مالویکا کے کام کی خوب تعریف ہوئی تھی-

موہنن کی پیدائش 4 اگسٹ 1993 میں ہوئی- مالویکا موہنن سینماٹوگرافر کے-یو موہنن کی بیٹی ہے-

انہوں نے سال 2013 میں رومانٹک فلم پاتھم پول سے ایکٹینگ کیریئر میں ڈیبیو کیا تھا- مالویکا نے ایشان کھٹر کے ساتھ فلم یونڈ دی کلاؤڈ میں بھی اہم کردار نبھایا تھا- اس فلم میں اداکارہ کی ایٹینگ کو کافی سراہا گیا تھا-

ملیالم اداکارہ مالویکا موہنن انسٹاگرام پر کافی ایکٹیو رہتی ہے- اور وہ اپنے فوٹو اور ویڈیو کو لیکر کافی سرخیاں بھی بٹورتی ہے-

سال 2017 میں آئی ہندی ڈرامہ فلم بیانڈ دا کلاؤڈز میں مالویکا موہنن نے تارا کا کردار نبھایا تھا- یہ انکی ڈیبیو ہندی فلم تھی- اس فلم ایشان کھٹر نے مالویکا کے ساتھ کام کیا تھا-

Tags:

You Might also Like