Type to search

ٹی وی اور فلم

جنوری 2020 میں ریلیز ہوگی ملالہ یوسف زئی پر بنی فلم گل مکائی

فلمی ڈسک،31ڈسمبر(اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زائی پر بنی فلم گل مکائی کو آخری کار ریلیز کی تاریخ مل گئی ہے- بالی ووڈ میں بن رہی اس فلم کی ہدایت احمد خان ہے اور سنجے سنگلا اسکے  پروڈیوسر ہے- اسکی شوٹنگ کشمیر میں ہوئی ہے- ڈان کی رپورٹ کے مطابق ریم شیخ اس میں معاملہ کا کردار نبھا رہی ہے- فلم میں بالی ووڈ اداکار اوم پوری (انکی آخری فلم) دویا دتہ ، اتل کلکرنی، مکیش رشی اور پنکج ترپاٹھی جیسے فنکار بھی ہیں- یہ فلم 31 جنوری 2020 کو ریلیز ہورہی ہے-

Tags:

You Might also Like