Type to search

صحت

ملائکہ اروڑا اور شلپا شیٹی کے فیٹنس کا راز  

ہیلتھ ڈسک/24جولائی(اردوپوسٹ) ایک بات جوہم نے اپنے بالی ووڈ اداکارؤں سے سیکھی ہے وہ یہ ہے کہ انکی فیٹنس ۔ وہ صرف وزن میں کمی اور ہاٹ دیکھنے کے لیے ورک آوٹ نہیں کرتی ہے۔ بلکہ فیٹنس انکی لائف اسٹائل کا حصہ ہے۔ انکا ماننا ہے کہ پھر چاہے وہ لفٹ کی بجائے سیڑیوں کا استعمال کرنا ہو یا ریفائنڈ شوگر کی بجائے کوکونٹ شوگر کا استعمال کرنا، فیٹنس کو ہیلتھی لائف کے لیے اپنی لائف اسٹائل بنانا ضروری ہے۔ اور یہ دونوں اداکارؤں شلپا شیٹی اور ملائکہ اروڑا لگاتار ایک ہیلتھی اور فٹ لائف اسٹائل کو فالو کرتی ہے۔ چاہے وہ انکی ڈائٹ ہو یا ورزش فیٹنس ہو، دونوں بالی ووڈ کی سب سے ہاٹ اداکارہ روٹین سے کرتی ہے۔ حال ہی میں انہوں نے کچھ مزیدار اور انرجی پیدا کرنے والے فوٹوز پوسٹ کیے ہیں۔ ملائکہ اپنے یوگا اسٹوڈیو سے ایک فوٹو شیئر کی ہے جس میں وہ بہت فلیکسیبل اور فٹ دیکھ رہی ہیں۔ فوٹو کے کیپشن میں ملائکہ نے انسٹاگرام پر لکھا ہے۔ یوگا اور ورزش کا کوئی بھی مشق مجھے خوش اور انرجی سے بھرپور اور فوکس کرنا سیکھاتی ہے۔ لیکن سبھی (سی اے ایل ایم) سے اوپر۔۔۔۔! بالی ووڈ بیوٹی ایک فیٹنس کی پاگل ہے۔ اکثر اسے جم کلاسس کے باہر دیکھاجاتا ہے۔ سوشل میڈیا پر 45 سال کی اداکارہ کی یہ پوسٹ ان خواتین کے لیے ایک بڑی مثال ہوسکتی ہے جو صحیح شیپ میں بنے رہناچاہتی ہے۔

شلپا شیٹی

جب ہم فیٹنس کی بات کرتے ہیں تو ہم شلپا شیٹی کے بارے میں بات کرنا کیسے بھول سکتے ہیں۔ جنکا سوشل میڈیا فیٹنس پوسٹ سے بھرا ہوا ہے۔ اداکارہ یوروپ میں چھوٹیاں منارہی ہے۔ لیکن اس فیٹنس کی دیوانی اداکارہ نے ایک دن بھی ورزش مس نہیں کی ۔ ہر صبح شلپا ورزش کرتی ہے۔ انہوں نے ایک ویڈیو پوسٹ کیا ہےاور لکھا ہے ’ حوصلہ افزائی ہوجاؤ۔ حوصلہ افزا رہو۔ لیکن فخر کااحساس تب محسوس ہوتا ہے جب آپ سبھی روکاوٹوں کے خلاف اپنی معمول سے چپکے رہتے ہیں۔ یوگا میرا پسندیدہ عمل ہے۔

Tags:

You Might also Like