Type to search

فیشن

کرینہ کپور اور ملائکہ اروڑا نے ہاٹنیس کی حدیں کی پار

فیشن ڈسک،6فروری(اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) ملائکہ ارورا اور کرینہ کپور جب ممبئی میں دیکھی گئی تو جس نے بھی انکا لک دیکھا اس کے دل کی دھڑکنیں بڑھ گئی- ان دونوں نے اس آوٹینگ کے لیے جو لک منتخب کیا تھا وہ ہر اینگل سے ہاٹ اینڈ سکیسی تھا-

ملائکہ اروڑا کو آوٹینگ کے دوران سلم فٹ جینس اور سیلو لیس ٹاپ میں دیکھا گیا، ملائکہ نے بلیو ریپڈ ڈینم جینس کے ساتھ ٹائی اینڈ ٹاپ پہنا تھا، جینس کے ساتھ انکا برائیٹ کلر کا ٹاپ کافی اچھا لگ رہا تھا، اس لک کے ساتھ ملائکہ نے نیون گرین کلر کے پمپس پہنے تھے، یہ انکے فیگر کو اور بھی بوسٹ دیتے ہوئے کورس ہائی لائٹ کررہا تھا-ملائکہ نے اپنے کپڑوں پر فوکس ہائی لائٹ کرتے ہوئے ہائی بن بنایا ہوا تھا-

اداکارہ کرینہ کپور کی بات کریں تو کافی دنوں بعد کسی کیژول آوٹ فٹ میں اتنے ہاٹ لک میں دیکھی گئی ہے- کرینہ نے بیگی جینس وتھ ڈراسٹنگ پہنی تھی- اس پر سائیڈ میں جینس کے لیبل کا لوگو پرنٹ بھی دیکھائی دے رہا تھا، اس جینس کے ساتھ انہوں نے بلیک ٹاپ منتخب کیا تھا اس اسٹرپ ٹاپ میں پلازینگ نیک لائن تھی، کہنے کی ضرورت نہیں کہ یہ کرینہ کو کتنا ہاٹ لک دے رہا تھا، اپنے ٹاپ کے کامبینیشن کو برقرار رکھتے ہوئے انہوں نے بلیک ہیلس اور پرس کیری کیا تھا، کرینہ نے اپنے اس لک کے ساتھ بالوں کو سائیڈ پارٹ میں میسی لک دیا تھا، وہیں انہوں نے میک اپ کو نیوڈ بیس رکھتے ہوئے پاؤٹ کو بولڈ لک دیا –

فوٹو:یوگن شاہ

Tags:

You Might also Like