Type to search

ٹی وی اور فلم

میڈونا کی بیٹی کی لورڈس لیون کا ویڈیو وائرل

فلمی ڈسک،9 ڈسمبر (اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) امریکی سنگر میڈونا کی بیٹی لورڈس لیون نے حال ہی میں ایک فیشن شو میں ہاف نیوڈ ہوکر تہلکہ مچا دیا ہے- انہوں نے ایک اورگی تھیم پر مبنی فیشن شو میں خود کو انڈریس کیا ساتھ ہی دوسری فیمیل ماڈل کو کس بھی کیا، انکے اس حساس پرفارمینس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے-

دراصل فلوریڈا میامی واقع آرٹ باسل میں اروگومی تھیم پر فیشن شو کا انعقاد کیا گیا تھا، شو میں 23 سال کی لورڈس لیون نے ایلیسیا پیڈرن کے ڈئیزائن سپانیش لیبل ڈریس پہنے تھے-

شو کے دوران انہوں نے ایک ایک کرکے اپنے کپڑے اتار دیئے- ہالی ووڈ لائف کی رپورٹ کے مطابق لورڈس اور دوسری فیمیل ماڈلس بھی یہی کرتے نظر آئے-

رپورٹ کی مانیں تو لورڈس اور دیگر فیمیل ماڈلس نے کچھ شرارتیں بھی کی-انہوں نے اسٹیج پر ایک دوسرے کے ساتھ پبلک کے سامنے ناگوار   سرگرمی کرتے ہوئے لائیو ایونٹ پریزنٹ کیا- انکا یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے- بتادیں کہ لورڈس لیون مشہور امریکی سنگر میڈونا اور کارلوس لیون میں کام کررہی ہے-

Tags: