Type to search

ٹی وی اور فلم

فلم لوڈو میں راجکمار کے ساتھ کام کریں گے ابھیشیک

فلم لوڈو

فلمی ڑسک ، 28 دسمبر (اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام ) فلم لوڈو ۔ رنبیر کپور اور کٹرینہ کیف اسٹارر فلم جاگا جاسوس کے بعد باکس آف پر فیل ہونے کے بعد ڈائریکٹر انوراگ باسو ایک اور فلم لیکر آنے والے ہیں، کچھ وقت سے خبر آرہی تھی کہ انوراگ باسو ابھیشک بچن اور راجکمار راؤ کے ساتھ کام کررہے ہیں- انکی اس نئی فلم میں دنگل کی اداکارہ فاطمہ ثنا شیخ بھی ہے-
اس فلم سے راجکمار راؤ اور فاطمہ کا ایک لک بھی وائرل ہوا تھا، اب اس کا پہلا پوسٹر بھی سامنے آیا ہے- اسکے ساتھ ہی فلم کی پوری اسٹار کاسٹ کااعلان بھی ہوگیا ہے-
بالی وڈ کے ڈائریکٹر انوراگ بسو فلم ’لوڈو‘ بنارہے ہیں جس میں ابھیشیک بچن، راجکمار راؤ، ثانیہ ملہوترا، فاطمہ ثنا شیخ، آدیتہ رائے کپور اور پنکج ترپاٹھی جیسے فنکار نظر آئیں گے۔ یہ فلم آئندہ برس 24 اپریل کو ریلیز ہوگی۔ انوراگ بسو، ابھیشیک اور راجکمار راؤ نے فلم کا پوسٹر ٹویئٹ کرکے اس کا اعلان کیا ہے۔انہوں نے لکھا ’’ چلئے ہیش ٹیگ لوڈو کھیلتے ہیں۔ سنیما گھروں میں 24 اپریل 2020 کو

Tags:

You Might also Like