Type to search

ٹی وی اور فلم

ماڈل اور اداکارہ لوپامودرا راوت کی تصویریں شول میڈیا پر وائرل

فلمی ڈسک،11فروری(اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) ماڈل اور ریالٹی شو بگ باس کی سابق کنٹسٹینٹ لوپامودرا راوت کی ایک نئی تصویر اس وقت انٹرنیٹ پر وائرل ہورہی ہے- جس میں وہ بلیو بکنی میں نظر آرہی ہے- اپنے اس نئے لک میں لوپامودرا راوت بے حد فٹ نظر آرہی ہے- ابھی کچھ وقت پہلے لوپامودرا راوت نے اپنی کچھ اور تصویریں شیئر کیہے- جس میں اپنے فیگر کو پلانٹ کرتے نظر آئی-
لوپامودرا راوت مہاراشٹرا کے ناگپور میں 7 اکتوبر 1991 میں پیدا ہوئی،
اور وہ ایک ماڈل ہے- انہوں نے بگ باس 10 اور خطروں کے کھلاڑی سیزن 8 میں کنٹیسٹنٹ حصہ لیا تھا- لوپامودرا راوت نے سال 2019 فلم ’بلڈ اسٹوری‘ سے بالی ووڈ میں قدم رکھا، اس فلم میں لوپامودرا راوت لیڈ رول میں تھی-

بتادیں کہ مہاراشٹرا کی راوت نے سال 2013 میں فیمینا مس انڈیا گوا میں حصہ لیا تھا جہاں وہ فرسٹ رنر اپ بنی تھی- اسکے بعد انہیں فیمینا مس انڈیا 2013 میں ڈائریٹ انٹری مل گئی تھی- اس ایونٹ میں بھی وہ فائنلس تک پہنچی تھی- اسکے بعد انہوں نے سال 2014 میں ایک بار پھر فیمینا مس انڈیا میں حصہ لیا تھا- اس بار وہ ٹاپ 5 میں جگہ بنانے میں کامیاب رہی تھی- اسی سال انہوں نے دیوا 2014 پیجنٹ میں حصہ لیا تھا اور وہ ٹاپ 7 میں جگہ بنانے میں کامیاب رہی تھی-

سال 2016 میں انہوں نے مس یونائٹیڈ کنٹسٹینٹ پیجنٹ کے لیے فیمینا آرگنائزرس نے سیلکٹ کیا تھا- وہ مس یونائیٹیڈ کنٹیسٹنٹ پیجنٹ 2016 میں سکنڈ رنر اپ رہی- یہ ایونٹ ایکواڈور میں ہوا تھا- بتادیں کہ لوپامودرا راوت نے سال 2014 میں ناگپور کے انجینئرنگ کالج سے الیکٹریکل انجینئرنگ کی تعلیم بھی حاصل کی ہے۔

Tags: