Type to search

جرائم و حادثات

لندن: لاری کنٹینر سے ملے 39 لاشیں

لندن/23اکتوبر(اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) برطانیہ کی دارلحکومت لندن کے صنعتی علاقے میں 39 لوگوں کی لاشیں ملنے سے ہنگامہ مچ گیا ہے- بتایا جارہا ہے کہ 38 لاشیں اور ایک نوعمر کے لاش ہے- لاش ملنے کی خبر کے بعد 25 سالہ ایک شخص کو گرفتار کیا گیا ہے- یہ گرفتاری آئرلینڈ سے ہوئی ہے- 39 لوگوں کے لاشیں لندن کے ایسکس میں ایک لاری کنٹینر سے برآمد ہوئے ہیں- پولیس ان لاشوں کی شناخت میں مصروف ہے- گرفتار کیا گیا شخص کی کنٹینر کو ڈرائیور کررہا تھا-

یہ بھی امکان ہے کہ کنٹینر ڈرائیور نے ہی سبھی 39 لوگوں کا قتل کیا ہے- حالانکہ پوچھ تاچھ پوری ہونے کے چہارشنبہ کی صبح 40.1 بجے ایسٹرن ایونیو میں واڈگلیڈ انڈسٹریل پارک میں لاشوں کا پتہ لگانے کے بعدبعد ہی پولیس اس پر کچھ بھی کہنے کی بات کررہی ہے ایمبولینس کو بولایا گیا- بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق، ایک سینئر عہدیدار اینڈریو مارنر نے کہا کہ پولیس لاشوں کی عہدیدار نے کہا کہ اتنی تعداد میں لوگوں کے لاشیں ملنا افسوس کی بات ہے- جانچ چل رہی ہے پتہ لگایا جاسکے کہپہچان کرنے کی کوشش کررہی ہے ان لوگوں کی موت کیسے ہوئی یا انکا قتل کیا گیا ہے- انہوں نے بتایا کہ یہ لاری بلغاریہ سے آئی تھی اور 19 اکتوبر -2019 ہفتہ کو ہولی ہیڈ کے ذریعہ ملک میں داخل ہوئی تھی- فی الحال پولیس اسے حل کرنے کی کوشش کررہی ہے