Type to search

فیشن

مس دیوا 2020: ریڈ کارپٹ پر ملائکہ اروڑا، انیل کپور اور دیگر اسٹارس کاجلوہ

فیشن ڈسک،23فروری(اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) لیوا مس دیوا 2020 کے گرینڈ فنائلے کے ریڈ کارپٹ سےاسٹارس کی تصویریں سامنے آئی ہے۔ ریڈ کارپٹ پر ایک بار پھر بالی ووڈ اسٹارس چھا گئے۔ ایونٹ کی شام کو ملائکہ اروڑا ، انیل کپور ، لارا دتہ ، جیسے ایکٹرس اپنے انداز میں روشن کردیا۔ بتادیں کہ مس دیوا کا 8واں سیزن ہے۔ مس دیوا کے ونر کو مس یونیورس 2020 کو ری پریزنٹ کرنے کا موقع ملنے جارہا ہے۔

جب ملائکہ ریڈ کارپٹ پر اتری تو سبھی کی نگاہیں بس ان پرہی ٹک گئی۔ ملائکہ اپنی تصویروں اور ویڈیوز کی وجہ سے سرخیوں میں رہتی ہے۔ کیمرے کو پوز دیتی ملائکہ اروڑا۔ بتادیں وہ ان دنوں ارجن کپور کے ساتھ تعلقات کو لیکر سرخیوں میں ہے۔ انیل کپور حال ہی میں فلم ملنگ میں زبردست رول میں نظرآئے۔ فلموں سے لمبے وقت سے دور لارا دتہ یہاں سب سے ہٹ کر نظر آئی۔

لارا دتہ کے شوہر مہیش بھوپتی ایونٹ میں کافی کول دیکھے۔ آدتیہ رائےکپور جو کہ حال ہی میں ملنگ میں لیڈ ایکٹر کے طور پر نظر آئے ، کو انکی پرفارمینس کے لیے کافی سراہا گیا۔ اداکارہ نیلیما آعظمی بھی اس مس دیوا 2020 میں پہنچی۔ اس گرینڈ ایونٹ میں بالی ووڈ کے تمام شخصیات نے شرکت کی۔

Tags:

You Might also Like