Type to search

ٹیکنالوجی

لاوا پروبڈز ایئربڈز ہندوستان میں 2،199 روپے میں لانچ

لاوا پروبڈز ایئربڈز

لاوا پروبڈز ایئربڈز کی ہندوستان میں قیمت 2199 روپے
میڈیاٹیک ایروہا چپ سیٹ سے لیس
چارجینگ کیس میں 500ایم اے ایچ کی بیٹری
ایئربڈز 25 گھنٹے تک کا پلے ٹائم


ٹیکنالوجی ڈسک،4 جولائی (اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) لاوا نے گذشتہ 21 جون 2021 کو ہندوستان میں لاوا پروبڈز ایئربڈز لانچ کردیا ہے۔ ہندوستان میں اس ایئربڈز کی قیمت 2199 روپے رکھی گئی ہے۔

چارجینگ کیس کے ساتھ آنے والے یہ ایئربڈز 25 گھنٹے تک کا پلے ٹائم دینے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔

اسی کے ساتھ کمپنی نے ایئرفون کے ٹرو وائرلیس سٹیریو (ٹی ڈبلیو ایس) سیگمنٹ میں انٹری کرلی ہے۔
کمپنی کا کہنا ہے کہ نئے ایئربڈز میں ایک ان۔ایئر ڈیزائن ہے جسے مختلف ٹیسٹوں اور کان کے ڈیزائن کے مطالعہ کرنے کے بعد بنایا گیا ہے۔
لاوا کا کہنا ہے کہ پروبڈز آئی پی ایکس5 واٹر سویٹ (پسینے) رسسٹنٹ فیچر کے ساتھ آتے ہیں۔
ایئربڈز میں 11.6ایم ایم ڈرائیور ہے اور ان میں میڈیاٹیک ایروہا چپ سیٹ دیا گیا ہے۔

 

لاوا پروبڈز ایئربڈز کی قیمت
لاوا پروبڈز کی فروخت 24 جون سے لاوا اسٹور ، ایمیزون اور فلپ کارٹ آن لائن اسٹور کے ذریعہ سے دستیاب ہوں گے۔ لاوا پروبڈز ٹی ڈبلیو ایس کی ہندوستان میں قیمت 2199 روپے ہے۔
یہ سنگل کلر فینش میں آتے ہیں اور ساتھ ہی ایک سال کی وارنٹی بھی دی جارہی ہے۔

لاوا پروبڈز ایئربڈز کے فیچرس
ایئربڈز میں 11.6ایم ایم کے اڈوانس ڈرائیورس ہیں۔
یہ ایئربڈز کل ملا کر 25 گھنٹے تک کا بیک اپ دے سکتے ہیں۔
چارجینگ کیس میں 500ایم اے ایچ کی بیٹری دی گئی ہے۔
ہر ایئربڈ کے اندر 55ایم اے ایچ کی بیٹری دی گئی ہے۔
میڈیاٹیک ایروہا چپ سیٹ سے لیس ہے۔
کمپنی کے دعوی کے مطابق ایئربڈز ڈیپ بیس دینے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔
فون کالس کے دوران بہت کم شو پیدا ہونے دیتے ہیں۔

لاوا پروبڈز کے یہ ٹرو وائرلیس ایئربڈ ویک اینڈ پیئر ٹیکنالوجی کے ساتھ آتے ہیں۔
جس سے کہ چارجینگ کیس لیڈ کے اوپن کرتے ہیں ایئربڈز پاور آن ہوجاتے ہیں۔ اور کنکشن موڈ میں چلے جاتے ہیں۔
چارجینگ کے لیے ایئربڈز میں بلوٹوتھ وی5 اور ایک مائیکرو ۔ یو ایس بی پورٹ دیا گیا ہے۔
اسکا کل وزن 77 گرام ہے۔
آئی پی ایکس5 سرٹیفیکیشن
دائیں ایئربڈ کو دو بار ٹیپ کرنے پر یوزر اسکے وائس اسسٹنٹ فیچر کو چالو کرسکتے ہیں۔

لاوا پروبڈز ایئربڈز کے اسپیسیفیکیشنس

بڈز بیٹری کی صلاحیت

لمبی بیٹری لائف کے لئے 55-2 ایم اے ایچ

کیس بیٹری کی صلاحیت

بیٹری 500 ایم اے ایچ تاکہ آپ کی بیٹری کبھی ختم نہ ہو

واٹر رسسٹنٹ

آئی پی ایکس5 پانی اور پسینے کے خلاف مزاحمت

ڈرائیور سائز

تیز آواز اور زیادہ باس کے لئے 11.6 ملی میٹر

بلوٹوتھ ورژن

ورژن 5.0

پرفیکٹ فٹ کے لیے ایرگونومیکلی ڈیزائنڈ

رینج

10 m

پروڈکٹ ڈائمنشن

39*23*21±0.3mm

پروڈکٹ کا وزن

76.9±0.5g

 

Tags:

You Might also Like