Type to search

فیشن

لیکمے فیشن ویک : ریمپ پرد دیکھی دویا کھوسلا کمار

فیشن ڈسک،18فروری(اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) لیکمے فیشن ویک میں بالی ووڈ حسیناؤں کا ایک سے بڑھ کر ایک لک دیکھنے کو مل رہا ہے جو خوب سرخیوں بٹور رہا ہے-لیکن اس بار تو جب ایک مشہور انڈین بزنسمین کی بیوی ریمپ پر اتری تو انکی خوبصورتی اور اسٹائل کے آگے بالی ووڈ کی اداکارائیں بھی پھیکی ہوتی نظر آئی-

دراصل ، ٹی سیریز کے چیئرمین اور ایم ڈی بھوشن کمار کی بیوی دویا کھوسلا کمار لیکمے فیشن ویک کے 5ویں دن ریمپ پر اتری، ہمیشہ سے اپنے اسٹائل کے لیے خاص پہچان رکھنے والی ودیا کرسنا کوچر کے لیے شو اسٹاپر بنی تھی-

دیویا کھوسلا کمار ایک اداکارہ، پروڈیوسر اور ڈائریکٹر ہیں۔ انہوں نے بطور ہدایت کارہ اپنے کیرئیر کا آغاز فلمی يارياں سے کی-
ریمپ پر اتری دویا نے فوسیل گرے کلر کا لہنگا پہنا ہوا تھا، جسکے ساتھ انہوں نے ڈیپ نیک لائن ڈیزائن کا بلاؤز پہنا تھا لہنگے پر بے حد باریک لیکن اوور آل سیکونس ورک کیا گیا تھا، اس سے لائٹ میں آتے ہی پورا لہنگا شائن کررہا تھا، لہنگے کے بلاؤز پر تھرڈ ورک کیا گیا تھا، وہیں اسکے ویسٹ پارٹ پر بھی ہیوئی سیکونس ورک تھا-

دویا کے اس لک کو کندن گرین اسٹون کی جیولری کے ساتھ میچ کیا گیا ، انکا نیک پیس اور میچینگ ایئرینگس دویا کو رائل لک دے رہا تھا-
(فوٹو:یوگین شاہ)

Tags:

You Might also Like