Type to search

وائرل

سنگر لیڈی گاگا کا میگزین کور کے لیے بولڈ فوٹو شوٹ

لیڈی گاگا

وائرل ڈسک، 4 نومبر (اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) امریکی گلوکارہ لیڈی گاگا بولڈنیس کے معاملے میں کسی ہیروئن سے کم نہیں۔ لیڈی گاگا نے کئی بار ایسے فوٹو شوٹ کرا چکی ہے کہ فینس کی آنکھیں کھلی رہے گئی-

امریکی گلوکارہ اور نغمہ نگار لیڈی گاگا کا انداز ہمیشہ نئے ریکارڈ قائم کرتا رہا ہے۔ بولڈنیس ہو یا پھر کسی نئے انداز کو انڈسٹری میں میں متعارف کروانے کا ہو۔ گاگا ہمیشہ سے ہی دوسروں سے ایک قدم آگے رہی ہے۔

لیڈی گاگا نے ایک بار پھر سے ایسی ہی تصویر کھینچائی ہے کہ انٹرنیٹ پر ہنگامہ برپا ہوگیا ہے- سنگر لیڈی گاگا ان تصویروں میں نیوڈ پوز دیتی نظر آئی-

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Lady Gaga (@ladygaga)

اگر آپ سوچ رہے ہیں کہ لیڈی گانا نے کس پروجیکٹ کے لیے نیوڈ فوٹو شوٹ کرایا ہے تو ہم بتادیں کہ انہوں نے ایک میگزین کے کور کے لیے اپنے سارے کپڑے اتارے ہیں-

حال ہی میں سنگر گاگا نے ایک میگزین کے لیے عریاں فوٹو شوٹ کروایا ہے جس کی تصاویر انٹرنیٹ پر خوب وائرل ہو رہی ہیں۔ ان تصاویر میں لیڈی گاگا انتہائی بولڈ انداز میں فرش پر لیٹی ہوئی نظر آ رہی ہیں۔

ان کی یہ گرے اسکیل تصویریں مداحوں کی جانب سے کافی شیئر کی جارہی ہیں۔ کچھ ہی گھنٹوں میں گاگا کی اس تصویر کو تقریباً 20 لاکھ لوگوں نے پسند کیا ہے۔

اداکارہ نے انسٹاگرام پر فینس کے ساتھ اپنے لیٹسٹ فوٹو شوٹ کی تصویرں شیئر کی ہے-

ان میں سے ایک تصویر میں لیڈی گاگا زمین پر لیٹی نظر آرہی ہے اور انکے بدن پر کوئی کپڑا نہیں ہے-

لیڈی گاگا کی تصویر پر لوگوں نے کمنٹ کا سلسلہ شروع کردیا- تصویر میں سنگر نے اپنے بدن پر بنا ٹیٹو بھی فلانٹ کیا ہے-

سنگر کے ہیئر اسٹائل کی بات کریں تو انہوں نے 80 کے دہائی کی یاد تازہ کردی-

اسٹیون میزل کے اس فوٹوشوٹ میں سنگر گاگا کے ہیئر اسٹائلسٹ گائیڈو پلاؤ ہے اور میک اپ پیٹ میک گراتھ ریئل نے کیا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Lady Gaga (@ladygaga)

ووگ کے سرورق سے لیڈی گاگا کی کچھ اور تصاویر منظر عام پر آگئی ہیں۔ انکا فیشن ایبل لک دیکھتے ہی بنتا ہے۔ یہ شمارہ ڈسمبر کو ریلیز ہوگا۔

بتادیں کہ امریکی گلوکارہ لیڈی گاگا کی پیدائش 28 مارچ 1986 کو ہوئی۔ انکا پورا نام سٹیفنی جوئَین اَینجلِینا جرمانوٹا ہے۔ لیکن وہ لیڈی گاگا کے نام سے مشہور ہے، لیڈی گاگا امریکی سنگر، نغمہ نگار، موسیقار ہے۔ سنگر نے یہ نام راک بینڈ کوئین کے ‘ریڈیو گاگا’ گانے سے حاصل کیا تھا۔