Type to search

فیشن

کائلی جینر براؤن کلر بکنی میں شیئر کی فوٹو، سوشل میڈیا پر وائرل

بزنسمین کائلی جینر

فیشن ڈسک،6مارچ(اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) ایک مشہور میگزین کے مطابق کائلی جینر کو ورلڈ کی کم عمر ارب پتی خاتون قرارد یا ہے- کائلی جینر کا کاسمیٹکس کا کاروبار ہے، اور انہوں نے اسے 3 سال پہلے شروع کیا تھا، اور آج وہ ارب پتی ہے- کائلی جینر براؤن کلر بکنی میں فوٹو شیئر کی ہے۔

فی الحال وہ بہاماس میں چھٹیاں منا رہی ہے-  21 سالہ کائلی جنیز ٹی وی کی مشہور کیم کارداشیان ، کلویی کارداشیان اور کورٹنی کاراشیان کی سوتیلی بہن ہے، جینر کو فوربز کی جانب سے پہلی بار ارب پتی افراد کی فہرست میں شامل کیا گیا ہے۔   کائیلی نے کاسمیٹکس کا آن لائن کاروبار شروع کیا، جس میں لپسٹک اور لپ لائینر  دستیاب ہے-

دس اگسٹ 1997 میں لاس اینجلس ، کیلیفورنیا میں پیدا ہوئی کائلی کرسٹن جینر بہاماس میں چھٹیوں میں ان کے ساتھ بیٹی اسٹارمی ویب اسٹر اور بڑی بہن کینڈل جینر بھی ہیں۔

کائلی نے براؤن کلر کی بکنی پہنی میں نظر آئی- بکنی میں فلانٹ کرتے دیکھی گئی- اور فوٹو شیئر کرتے ہوئے لکھا مجھے سے اچھے سے بات کرو-

Tags:

You Might also Like