Type to search

فیشن

کرتیکا کامرا اپنے فیشن اسٹائل سے بنائی الگ پہچان

فیشن ڈسک،26فروری(اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) اداکارہ کرتیکا کامرا نہ صرف چھوٹے پردے بلکہ بڑے اسکرین پر بھی اپنے ایکٹینگ کا ہنر ثابت کرچکی ہے- لیکن صرف ایکٹینگ ڈپارٹمنٹ ہی نہیں اسٹائل ڈپارٹمنٹ میں بھی اس اداکرہ کا کوئی جواب نہیں ہے- یہی وجہ ہے کہ انکی تصویروں کو فینس نہ صرف بار بار دیکھتے ہیں بلکہ لڑکیاں انکے اسٹائل سے بھی انسپریشن لیتی ہے-

کرتیکا کامرا اپنے لیٹسٹ فوٹوز میں بلیک آن بلیک اسٹائل کیری کرتی نظر آئی ، کرتیکا کامرا نے بلیک ڈیپ نیک لائن ڈیزائن کا بغیر آستین ٹاپ پہنا تھا- اسکے ساتھ انہوں نے میچینگ کلر کی ہائی ویسٹ پلازو پینٹس پہنی تھی- جیولری سلیکشن کو معمولی رکھتے ہوئے کرتیکا نے کانوں میں بڑے ہوپپس پہنے تھے- جو اس لک کو کلاسی بنا رہے تھے- کرتیکا اس شارٹ ریڈ ڈریس میں کمال کی لگ رہی ہے- ڈریس میں اسسٹیمیکل ڈیزائن ہونے کے ساتھ ہی اسے پارٹی کے لیے پرفیکٹ ڈریس بناتے ہیں-

کرتیکا اس تصویر میں اسپائگٹی سیلوس کی ڈریس پہنی دیکھائی دے رہی ہے- اسکے بلاؤز پر جہاں ہیوی تھریڈ ورک ہے تو وہیں لور پورشن کو پلیٹس میں ڈیزائن کیا گیا ہے- انہوں نے اپنے دوپٹے کو اس اسٹائل میں ڈالا ہوا تھا کہ وہ کیپ آستین کا لک دے رہا تھا- کرتیکا کئی تصویروں میں کبھی شارٹس، کبھی سکرٹ تو کبھی ڈریس پر ڈینم جیکٹ کیری کرتی دیکھی جاچکی ہے-

کرتیکا کی پیدائش 25 اکتوبر 1988 میں اترپردیش ہوئی- کرتیکا ٹی وی سیریل کتنی محبت ہے، میں آروہی کا رول پلے کیا، اور کچھ تو لوگ کہیں گے میں ڈاکٹر ندہی کا رول پلے کیا، انہوں نے 2014 میں ڈانس ریالٹی شو جھلک دیکھلا جا میں حصہ لیا- کرتیکا نے 2018 میں بالی ووڈ میں میتروں سے انٹری لی-
انسٹاگرام پر موجود ذیادہ تر تصویروں میں کرتیکا ایسے ٹاپ یا ڈریس پہنی دیکھی جن میں فرنٹ میں ڈیپ نک لائن ڈیزائن ہے- ایسی ڈریس میں وہ کافی گلیمرس نظر آتی ہے-
فوٹو: کرتیکا کے انسٹاگرام سے لی گئی-

Tags:

You Might also Like