Type to search

ٹی وی اور فلم

کیرتی ورما برتھ ڈے اسپیشل : اچھی اسکرپٹ کی تلاش

کیرتی ورما

ٹی وی ڈسک،4 ستمبر (اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) بگ باس 12 سے مشہور ہوئی کیرتی ورما آج اپنا برتھ ڈے منارہی ہے۔ کیرتی ورما آج دنیا بھر میں شو کررہی ہے۔ دنیا بھر میں انکے ڈانس کے دیوانے ہیں۔ فینس انکا مقابلہ شکیرا سے کرتے ہیں۔ کیرتی مانتی ہے کہ ان سے فینس کی کافی امیدیں ہیں اور وہ ان امیدوں کو برقرار رکھنے کے لیے دن رات محنت کررہی ہے۔ ویب سیریز سے لیکر بھوجپوری سینما اور اب بالی ووڈ ہر جگہ کیرتی نے دستک دے دی ہے۔

کیرتی ورما کی پیدائش 4 ستمبر 1994 کو ممبئی میں ایک ہندو گھرانے میں ہوئی۔ بعد ازاں وہ دہلی گئی۔ انکی والدہ کنچن ورما اور انکے بھائی کام روہن ورما ہے۔ انہوں نے دہلی سے اسکولی اور ہائر ایجوکیشن کی تعلیم لی، انہوں نے گریجیوشن مہاراجہ سرجامل انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی دہلی سے کیا۔ اداکارہ سال 2016 میں انڈین کسٹم اور ڈائریکٹ میں جی ایس ٹی آفسر ہے۔ وہ سال 2018 میں روڈیز ایکسٹریم دیکھی۔

کیرتی ورما آخری مرتبہ روڈیز ایکسٹریم سال 2018 میں دیکھی۔

کیرتی ورما بے حد ہاٹ اور سیکسی ہے۔ وہ سوشل میڈیا پر بھی کافی ایکٹیو رہتی ہے۔ اکثر اپنی بولڈ فوٹوز شیئر کرتی رہتی ہے۔
کیرتی مانتی ہے کہ فلم انڈسٹری میں گاڈفادر کا ہونا ضروری ہے۔ حالانکہ وہ کہتی ہے کہ اگر آپ میں صلاحیت ہے تو ایک دن آپکی کامیابی طے ہے۔
کیرتی نے بگ باس کے بعد کبھی پچھے موڑ کر نہیں دیکھا۔ دبئی سے لیکر سری لنکا تک شو کیے اور آج بھی انکی ڈیمانڈ بنی ہوئی ہے۔
کیرتی اب بالی ووڈ میں چھا جانا چاہتی ہے۔ کہتی ہے بس ایک بہتر اسکرپٹ کی تلاش ہے۔ اپنا بھی دن آئے گا۔ کیرتی ورما ویب سیریز کو ایک بہتر آپشن کے طور پر دیکھ دیکھتی ہے اور مانتی ہے کہ اسکا دائرہ ابھی اور بڑھے گا۔

بڑے پردے پر امتیاز علی کے ساتھ کام کرنے کی کیرتی ورما خواہش رکھتی ہے۔ کہتی ہے امتیاز علی ایسے ڈائریکٹر ہیں، جنکی کہانیاں بالکل آسان ہوتی ہے۔ کیرتی کہتی ہے، کارتیک آریان، ایوشمان کھرانا یا راج کمار راؤ انکے ساتھ بڑے پردے پر موقع ملا تو پروجیکٹ فوری لے لونگی۔

بگ باس کو جوائن کرنے کی وجہ کیرتی سلمان خان کو بتایا۔ کیونکہ وہ سلمان کی بہت بڑی فین ہے۔ کیرتی سال 2018 میں بگ باس 12 میں سربھی رانا کے ساتھ کمانڈر جوڑی تھی۔ انکے پسندیدہ ہیرو شاہ رخ خان ہے۔ اور انہیں کل ہو نہ ہو فلم پسند ہے۔ وہ اداکارہ دیپیکا پاڈوکون سے انسپائر ہے۔ انہیں ڈانس اور گانے کا شوق ہے۔

Tags:

You Might also Like