Type to search

اسپورٹس

فلپس کا ورلڈ ریکارڈ ٹوٹا، ہنگر کے 19 سال کے تیراک کا کارنامہ

اسہورٹس ڈسک/26جولائی(اردوپوسٹ) ہنگری کے 19 سال کے تیراک کرسٹو ملاک نے تاریخ بنائی ہے۔ کرسٹو ملاک نے جنوبی کوریا کے گونگجو میں ورلڈ تیراک چیمپئین شپ میں میالک فلپس کے 200 میٹر بٹرفلائی ورلڈ ریکارڈ کو 78 سکنڈ سے ختم کردیا۔

 کرسٹو ملاک نے 1:50.73 کا وقت نکالا اور فلپس 1:51.51 کا ریکارڈ توڑا۔ فلپس نے 10 سال پہلے روم میں ورلڈ کپ چیمپئین شپ کے دوران یہ ریکارڈ بنایا تھا۔ ورلڈ ریکارڈ کے بعد کرسٹو ملاک نےکہا، فلپس جیسے عظیم شخصت کے ورلڈ ریکارڈ کو توڑنا بہت بڑا اعزاز ہے۔ جب میں پچھے موڑا اور وقت دیکھا 1:50:73 تو میرا سارا دباؤ اور تناؤ اتر گیا۔ غور طلب ہے کہ فلپس 28 اولمپک تمغے فاتح ہے۔

کرسٹو ملاک نےکہا 14 سال کی عمر تک بیک سٹروکر تھا اور بعد میں میں نے بٹرفلائی پر توجہ مرکوز کیا۔ لیکن پہلے میں نے صرف 100 میٹر کا کام کیا تھا۔ کیونکہ میں زیادہ مضبوط نہیں تھا۔ جاپان کے دئیا سیتا (1:53:86) اور جنوبی افریقہ کے چاڈ لے کلوس 1:54.5 کانسی کے تمغے جیتنے میں کامیاب رہے۔

Tags:

You Might also Like