Type to search

وائرل

کرشنا شراف کی ٹاپ لیس فوٹوشوٹ وائرل

کرشنا شراف ٹاپ لیس

وائرل ڈسک، 23 جولائی (اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) بالی ووڈ ایکٹر جیکی شراف کی بیٹی اور ٹائیگر شراف کی بہن کرشنا شراف اکثر اپنی بولڈ تصویروں کی وجہ سے سوشل میڈیا پر چھائی رہتی ہے۔

کرشنا شراف نے فلمی دنیا میں قدم تو نہیں رکھا ہے لیکن سوشل میڈیا پر زبردست فین فالوونگ رکھتی ہے۔

کرشنا شراف نے اپنے انسٹاگرام پر ایک بولڈ تصویر شیئر کی ہے، جس میں وہ ٹاپ لیس نظر آرہی ہے۔

 

 

کرشنا شراف نے ایک میگزین کور کے لیے ٹاپ لیس فوٹو شوٹ کرایا، انکی یہ پوسٹ ثابت کرتی ہے کہ وہ دیوا ہے، اور فیٹنس فریک بھی ہے۔ فیٹنس کو لیکر کرشنا کو اکثر لوگوں کو بیدار کرتے دیکھا گیا ہے۔

کرشنا شراف نے اب تک اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر اس سے بولڈ تصویر شیئر نہیں کی ہے، جس وجہ انٹرنیٹ پر ہنگامہ برپا ہوگیا۔

کرشنا شرف نے یہ ٹاپ لیس فوٹو شوٹ ایک میگزین کے لئے کرایا ہے۔ تصویر میں ، کرشنا شراف بالوں کو کھلے رکھا ہے، اپنے ہاتھوں سے اپنی چھاتی کو ڈھانپتے نظر آرہی ہے اور انہوں نے نیچے کالی پینٹ پہنا ہے۔ جسکا بٹن کھولا ہوا ہے۔  اور جسم پر بنے ٹیٹو نظر آرہے ہیں۔

فوٹو کے ساتھ ان ناموں کو ٹیگ کیا گیا جو اس فوٹو شوٹ کا حصہ رہے جو اسطرح ہیں۔

فیشن ڈائریکشن ۔ سومیا ٹھاکر، اسسٹنٹ اسٹائلش ۔ سہیل مغل، فوٹوگرافر ۔ کیون نیونس، ہیئر اینڈ میک اپ ۔ سپربھا جادھو ، ری۔ٹچینگ ۔ راہل نندا، پروڈیوس بائی بائیجو اینڈ بارکیو پروڈکشن، گلوز ۔ راکی اسٹار، پینٹ ۔ زارا ، رنگس جیسے شامل ہے۔

کرشنا شراف کی پیدائش 21 جنوری 1993 کو ممبئی میں ہوئی۔کرشنا شراف بالی ووڈ ایکٹر جیکی شراف اور فلم پروڈیوسر عائشہ شراف کی بیٹی ہے- اور ایکٹر ٹائیگر شراف کی بہن ہے۔

کرشنا اپنے والد اور بھائی ٹائیگر شراف کی طرح ایکٹر بننے کا خواب نہیں دیکھتی ہے- کرشنا کو اداکاری میں کوئی دلچسپی نہیں ہے-
کرشنا شراف نے سال 2015 میں ڈاکومنٹری فلم بلیک شیپ سے ڈیبیو کیا تھا۔

کرشنا شراف کے لیٹسٹ فوٹو شوٹ نے جہاں لوگوں کی توجہ اپنی طرف کھنچی ہے وہیں بالی ووڈ سے جڑے فنکار بھی اس تصویر پر اپنے ردعمل دے رہے ہیں۔

اس فوٹو کو سیلبریٹیز سال 2021 کا سب سے بہترین فوٹو شوٹ بتایا ہے۔ ٹائیگر شراف کے ساتھ کام کرچکی اداکارہ دیشا پٹانی نے کمنٹ کرتے ہوئے لکھا ہے، یہ باڈی تو کمال کی ہے، وہیں ایلی اورام نے لکھا، یہ تو کور آف دی ایئر ہے۔

Tags:

You Might also Like